IYW District Faisalabad - Official

IYW District Faisalabad - Official

Share

This page will serve as the Official page of “Insaf Youth Wing District Faisalabad”

25/02/2024

‏اگر میدان خالی چھوڑ دیا تو یہ لوگ کہیں گے ہم ڈر گئے،کل انشاءاللہ ایک سرپرائز دیں گے،نامزد وزیراعلیٰ پنجاب رانا آفتاب۔۔۔!!!

17/02/2024

آرٹیکل 6
Coming Soon 🔜
انشااللّٰہ ❤️

17/02/2024

الیکشن تو وڑ گیا
😁🔥

17/02/2024

کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سب سے اعلی عدالت کی چیف جسٹس قاضی صاحب کو بھی شرم اور ندامت محسوس ہو گی اب۔۔۔؟

16/02/2024

‏اسد قیصر کا محمود اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ، احتجاج میں شرکت پر گفتگو، اسد قیصر کےمطابق وہ جی ڈی اے سے بھی رابطہ کریں گے۔۔۔!!!

15/02/2024

‏مجھے رہائی نہیں مجھے میری قوم کا منڈیٹ واپس چاہیے
‏(عمران خان)

13/02/2024

کُتے اور بلّے مل چُکے
مل کر پاکستانی عوام کا خون چوسیں گے

09/02/2024

کامران خان، منصور علی خان اور حامد میر جیسے صحافی بھی بول پڑے کہ پاکستان کی تاریخ میں بھی ایسا کچھ نہیں ہوا جو اب ہو رہا۔

09/02/2024

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے اج خود پاکستانی عوام کا مینڈٹ لوٹ رہے لہذا اب عوام کو خود آپنے ووٹ کو عزت دلوانی چاہیے۔ سب لوگ آپنے حلقے کے RO کے سامنے پُرمن دھرنا دو

09/02/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨🚨
‏ٖاسلام آباد دھاندلی سے ہرائے گئے شعیب شائین نے آر او آفس کے سامنے دھرنا دے دیا، ویلڈن سب کو دینا چاہئے دھرنا۔

08/02/2024

پی ٹی آئی کی لیڈ دیکھتے ہوے فارم 45 کی حفاظت بہت اہم ہو گئی ہے ۔۔۔

08/02/2024

‏سیالکوٹ۔۔!!

‏ریحانہ ڈار 3446
‏خواجہ آصف 3332

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Faisalabad