Mian Irfan Mannan - Team

Directions

Mian Irfan Mannan - Team Official social media page of 𝗠𝗶𝗮𝗻 𝗜𝗿𝗳𝗮𝗻 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗻.

Managed by the 𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝙏𝙚𝙖𝙢 to share public updates, development projects, community services, political activities, and official announcements𝚂𝚝𝚊𝚢 𝚌𝚘𝚗𝚗𝚎𝚌𝚝𝚎d

آج میاں عبدالمنان EX MNA چیئرمین سپریم انجمن تاجران رجسٹرڈ سٹی فیصل آباد اور انکے پرسنل سیکٹری چوہدری اویس گجر اور اسلم ...
30/08/2026

آج میاں عبدالمنان EX MNA چیئرمین سپریم انجمن تاجران رجسٹرڈ سٹی فیصل آباد
اور انکے پرسنل سیکٹری چوہدری اویس گجر اور اسلم بھلی صدر سپریم انجمن تاجران رجسٹرڈ سٹی فیصل آباد نے بھوانہ بازار کے الیکشن میں حافظ یحییٰ طارق کو صدر بننے اور باوانا بازار کے ایلکشن میں تاریخی کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی

12 ربیع الأول: مدینہ ٹاؤن میں یومِ ولادتِ با سعادت کے موقع پر مدینہ ٹاؤن کی فضا درود و سلام سے معطر رہی۔ اس پرمسرت دن کی...
27/08/2026

12 ربیع الأول: مدینہ ٹاؤن میں یومِ ولادتِ با سعادت کے موقع پر مدینہ ٹاؤن کی فضا درود و سلام سے معطر رہی۔ اس پرمسرت دن کی مناسبت سے مختلف جگہوں پر عاشقانِ رسول کی جانب سے نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ میلاد النبی ﷺ کے برکت والے کیک کاٹے گئے جس میں میاں عرفان منان ٹکٹ ہولڈر NA 101 اور انکے پرسنل سیکٹری چوہدری اویس گجر اور رانا علی عباس خان صاحب ٹکٹ ہولڈر PP 113
اور انکے پرسنل سیکٹری عمران صاحب نے شرکت کی۔
ایکس بلاک میں محفل کا انعقاد محترم تنویر شاہ صاحب نے کیا، جہاں رانا علی عباس خان اور مدینہ ٹاؤن کی مسلم لیگی ٹیم کے ساتھ مل کر کیک کاٹا گیا۔

وقاص چوک میں حماد صاحب کی جانب سے سجائی گئی محفل میں شرکت کی اور کیک کاٹا۔

رسول پارک میں ہمارے دیرینہ اور مخلص ساتھی مہر چھدا صاحب اور ان کے رفقاء کے زیرِ اہتمام ایک نہایت خوبصورت اور ایمان افروز تقریب میں کیک کاٹا گیا۔

حیدری چوک میں رانا نزاکت صاحب کیے منعقدہ پروقار تقریبِ میلاد میں کیک کاٹا گیا جس میں رانا وارث صاحب بھی موجود تھے۔

مرکزی تقریب صدر ملک فاروق صاحب کی زیرِ سرپرستی ایک عظیم الشان مرکزی اجتماع کا انعقاد ہوا، جہاں 400 پاؤنڈ کا مکیک کاٹا گیا۔

*میاں عرفان منان صاحب*  ٹکٹ ہولڈر NA-101  اور ان کے *پرسنل سیکرٹری چوہدری محمد اویس گجر صاحب* کی جانب سے  اہلِ علاقہ اور...
25/08/2026

*میاں عرفان منان صاحب*
ٹکٹ ہولڈر NA-101
اور ان کے *پرسنل سیکرٹری چوہدری محمد اویس گجر صاحب* کی جانب سے
اہلِ علاقہ اور تمام مسلمانوں کو
*12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ* کی پرمسرت خوشیاں بہت مبارک ہوں۔
🌙✨ "سرکار ﷺ کی آمد مرحبا" ✨🌙

جشنِ آزادی پاکستان  میاں عبدالمنان صاحب کے ڈیرہ پر 14 اگست یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک شاندار اور پُروقار تقریب ک...
15/08/2026

جشنِ آزادی پاکستان

میاں عبدالمنان صاحب کے ڈیرہ پر 14 اگست یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک شاندار اور پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں مہمانانِ اعزاز راجہ دانیال صاحب (ایم این اے)، چوہدری فقیر حسین ڈوگر صاحب، رانا علی عباس صاحب، شیخ یوسف صاحب اور عمر اسرار خاں صاحب اور میاں ذوالفقار عنایت صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر چوہدری اویس گجّر پرسنل سیکرٹری (میاں عرفان منان) اور حلقہ کے چیئرمینز، وائس چیئرمینز، کونسلرز اور جانثارانِ پاکستان مسلم لیگ (ن) NA-101 نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے وطنِ عزیز سے اپنی محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

جشنِ آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور ملک و قوم کی سربلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Happy Birthday Boss Mian Irfan Manan Sahib 🎉*  _Ticket Holder NA-101_  آپ کی شخصیت حوصلے کی علامت ہے،  آپ کی رہنمائی کام...
26/07/2026

Happy Birthday Boss Mian Irfan Manan Sahib 🎉*
_Ticket Holder NA-101_
آپ کی شخصیت حوصلے کی علامت ہے،
آپ کی رہنمائی کامیابی کی ضمانت ہے۔
آپ ہمارے لیڈر، ہمارے مینٹور اور ہمارا فخر ہیں۔
آپکے پرسنل سیکرٹری چوہدری محمد اویس گجر کی جانب سے آپکو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد۔
اللہ پاک آپ کا سایہ ہم پر سلامت رکھے۔ آمین
Irfan Mannan

24/07/2026

عمرٹاؤن میں سڑکوں کی تعمیر
خصوصی فنڈ : میاں عرفان منان ٹکٹ ہولڈر این اے 101
رانا علی عباس خاں Ex Mpa
خصوصی کاوش ؛ چوہدری پرویزاقبال کموکا سابق چیئرمین سٹی کونسل 64

میاں عبدالمنان صاحب نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواران سید شوک...
22/07/2026

میاں عبدالمنان صاحب نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواران سید شوکت حسین شاہ اور ناصر ڈار کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میٹنگ میں شرکت کی۔

میٹنگ کے میزبان چوہدری بہادر علی (صدر، مسلم لیگ (ن) کشمیر ونگ ضلع فیصل آباد) تھے، جبکہ امیدوار سید شوکت حسین شاہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی اکرم انصاری، شیخ اعجاز، خواجہ لقمان، میاں آفاق طاہر، عمر اسرار خان، رانا وارث، عاطف کسانہ، آصف کمبوہ، حاجی شیخ خالد لاڈا، محمد امین بٹ (سابق ڈپٹی میئر) سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست عوامی خدمت، ترقی اور استحکام کی سیاست ہے۔ انہوں نے کارکنوں سے گزارش کی وہ انتخابی مہم کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھائیں اور گھر گھر جا کر پارٹی کا پیغام پہنچائیں۔

رہنماؤں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ان شاء اللہ فیصل آباد سے حسبِ روایت اس مرتبہ بھی مہاجرین کی دونوں نشستوں پر “شیر” دھاڑے گا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ عوام کی حمایت سے قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کے ترقی اور خوشحالی کے وژن کو مزید تقویت ملے گی۔

*عوامی خدمت* 💧  میاں عرفان منان ٹکٹ ہولڈر NA-101 کے پرسنل سیکرٹری  *چوہدری محمد اویس گجر*  مدینہ ٹاؤن میں صاف پانی کی فر...
21/07/2026

*عوامی خدمت* 💧
میاں عرفان منان ٹکٹ ہولڈر NA-101 کے پرسنل سیکرٹری
*چوہدری محمد اویس گجر*
مدینہ ٹاؤن میں صاف پانی کی فراہمی کے نظام میں لیکج کی مرمت کرواتے ہوئے
ساتھ SE مدینہ ٹاؤن اور سپروائزر شہباز گجر صاحب بھی موجود
عوامی مسائل کا فوری حل 🤝

آج چوہدری اویس گجر، پرسنل سیکرٹری میاں عرفان منان، کی BOP  ستیانہ روڈ مین برانچ میں عتیق الرحمان، ریجنل آپریشنز مینیجر ف...
01/07/2026

آج چوہدری اویس گجر، پرسنل سیکرٹری میاں عرفان منان، کی BOP ستیانہ روڈ مین برانچ میں عتیق الرحمان، ریجنل آپریشنز مینیجر فیصل آباد ڈویژن، کے ساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ عتیق الرحمان صاحب جب میں بینک اف پنجاب گوجرہ میں از ا آپریشنز میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا تب میرے مانیٹر بی رہے ہیں

اللہ تعالیٰ عوامی سہولت کے اس منصوبے کو کامیاب کرے۔ آمین 🤲

Address

Faisalabad District
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Irfan Mannan - Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share