Pakistan Pti

Pakistan Pti

Share

Pakistan Zindabad

14/12/2019

وکیلوں اور ڈاکٹروں کے مابین تنازعہ کے پیچھے حقائق _ ملیحہ ہاشمی

14/12/2019

حسان نیازی ن لیگی راہنما حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ھے۔
میڈیا کی انتہا درجے کی منافقت اور پیشہ ورانہ بددیانتی ھے کہ ملزم کو باپ کی بجائے ماموں کے نام سے پہچان کروای جا رہی ھے۔

30/11/2019
28/11/2019

ملیے اس ٹیکسی ڈرائیور سے جنھیں پاکستانی کرکٹرز نے کھانے کی دعوت دی۔

28/11/2019

لاکھوں افراد کو برین واش کرنے کے لیے چین میں سخت سکیورٹی والی جیلوں کے نیٹ ورک موجود ہیں، یہ بات افشا ہونے والی دستاویزات میں پہلی مرتبہ دکھائی گئی ہے۔ چین متواتر یہ کہتا رہا ہے کہ اس کے شنجیانگ علاقے میں موجود یہ کیمپ دراصل تعلیم و تربیت فراہم کرتے ہیں۔ لیکن انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹگیٹو جرنلسٹس کو ملنے والی دستاویزات میں، جو بی بی سی نے بھی دیکھی ہیں، دکھایا گیا ہے کہ کس طرح قیدیوں کو تالوں میں بند رکھا جاتا ہے، سزائیں دی جاتی ہیں اور سکھلایا پڑھایا جاتا ہے۔ چین کے برطانیہ میں سفیر نے بی بی سی کے دعووں کی تردید کی ہے۔ رچرڈ بلٹن کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں حسین عسکری۔

27/11/2019

‏مشرف کے فیصلے کے بعد پٹواریوں کی حالت بھی کچھ ایسے ہی ہے۔
انہیں سمجھ نہیں آ رہا مشرف کا فیصلہ رکنے پہ روئیں یا جنرل باجوہ کی نوٹیفکیشن معطل ہونے پہ خوش ہو جائیں

27/11/2019

‏مشرف کیس کا فیصلہ سن کر میڈیا والوں کا خود کو زندہ قبر میں دفن کرنے کے بارے میں سوچ بچار۔۔۔ مٹھائیاں ساری ضائع ہوگئی

26/11/2019

‏1دن عمران خان کےکتےشیروکاپاؤں فریکچرہوا تواُنکےآنکھوں میں آنسو آگئے،وہ اتناحساس ہےاسی لیےتو نوازشریف پہ رحم آ گیا۔نبیل گبول
😜😜

26/11/2019

باٶ جی کی وصیت،
میرے مرنے کے بعد میرے سپوٹر PPP اور JUI کو بیچ کر رقم
لندن میرے بیٹوں کو دیدی جاۓ
😂😂😂

26/11/2019

زندگی بھی سراج الحق صاحب کی طرح چل رہی ہے نہ حُکومت والو کے ساتھ بنتی ہے نہ ہی اپوزیشن والو کے کے ساتھ 🙄🙄

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Faisalabad
38000