02/12/2025
گڑھ فتح شاہ اور مضافاتی علاقہ جات کا دیرنہ مسئلہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chak620GB, Public Service, Faisalabad.
ایثار آدم ویلفیئر میں شامل ہو کر غرباء اورمستحق خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔
Donate to help Deserving; Easypesa accounts and Jazz Cash Accounts
+92-341-7727565 ; +92-306-1842079
02/12/2025
گڑھ فتح شاہ اور مضافاتی علاقہ جات کا دیرنہ مسئلہ
07/05/2025
ایثارِآدم ماہانہ کارکردگی رپورٹ برائے اپریل 2025
اپنے صدقات کو شرعی مصارف تک پہچانے اور علاقے سے غربت کے خاتمے کیلئے ایثارِ آدم ویلفیئر کا ساتھ دیں اور ڈھیروں نیکیاں کمائیں۔
13/04/2025
الحمد اللہ۔۔۔آپ احباب کے بھر پور تعاون سے ایک اور وعدہ کی تکمیل ممکن ہوئی۔
اللہ تعالیٰ آپ تادیر اسکا اجرِعظیم عطا فرمائے۔آمین (۱۳-اپریل۔۲۰۲۵)
08/04/2025
توجہ فرمائیں۔۔۔!!!
پانی پلانے کو’’ صدقہٴ جاریہ‘‘ فرمایا گیا ہے، جس کا ثواب مرنے کے بعد بھی انسان کو ملتا رہتا ہے۔
حضرت سعد بن عبادہ ؓ نے جناب رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میری والدہ وفات پاگئی ہیں، ان کی طرف سے کون سا صدقہ افضل ہے؟ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پانی کا صدقہ، چنانچہ انہوں نے ایک کنواں کھدوا کر وقف کردیا اور کہا یہ سعد کی والدہ کے ثواب کے لیے ہے۔(ابو داوٴد، حدیث نمبر:1681)
04/02/2025
ہوٹل مالکان سے ہاتھ جھوڑ کر اپیل۔۔۔۔!!!
گزشتہ روز رات تقریباً ڈیڑھ بجے کا وقت تھا میں جھال چکیاں ہوٹل خوشاب روڈ پر کھانا کھا رہا تھا کہ اچانک میں نے ایک شخص کو دیکھا جو وہاں کھانا کھانے آیا تھا۔
شہری دیکھنے میں مڈل کلاس سے لگ رہا تھا اور سفید پوش انسان تھا وہ چائے کا آڈر دے کر بیٹھ گیا ویٹر کے آنے پر دال پلیٹ کا ریٹ پوچھا میں بغور سن رہا تھا کیونکہ میں ساتھ والے ٹیبل پر بیٹھا ہوا تھا۔
ویٹر نے 280 روپے پر ہیڈ پلیٹ بتائی اس نے جیب سے پیسے نکالے اور چیک کئے ویٹر کو کہنے لگا کہ ہاف پلیٹ دال لائیں، ویٹر نے معذرت کی فل پیلٹ مل سکتی ہے ہاف کی اجازت نہیں ہے۔
اس نے کوئی بات نہیں کی بلکہ خاموشی سے روٹی کا آڈر دیا کہ چائے کے ساتھ روٹی لے آؤ میں بغور یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا۔
میں نے اسے بڑے پیار سے اپنے ساتھ کھانے کی دعوت دی مگر اس نے نرمی سے معذرت کر لی، میں نے بہت ضد کی مگر وہ نہ مانا۔
خودار انسان تھا چائے کے ساتھ روٹی کھائی چہرے پر مسکراہٹ دیکھائی چلتا بنا، شاید کوئی مسافر تھا اس کے پاس کرایہ کم ہوگا تو اس نے کھانے سے بچت کر لی۔
میری تمام ہوٹلز مالکان سےگزارش ہے کھانا ہر کسی نے اتنا ہی ہے جتنی کسی کی اوقات ہو، دنیا کا مال یہیں رہ جانا ہے رات کے پچھلے پہر ہاف پلیٹ دال کا آپ نے کونسا محل بنا لینا تھا۔؟ وہ پیسوں سے لے رہا تھا کونسا فری مانگ رہا تھا اگر آپ دے دیتے تو کیا ہو جاتا۔؟
ہماری تمام ہوٹلز کے مالکان اور منیجرز سے گزارش ہے ہر انسان ایک جیسا نہیں ہوتا اتنی سختی نہ کیا کریں، ویٹرز کو بھی سمجھائیں کوئی ایسا شخص ہو تو اس کو ایڈجسٹ کیا کریں
(Copied)
31/01/2025
ماہانہ کارکردگی برائے جنوری 2025
24/01/2025
🌹عشر سیریز 🌹 سلسلہ نمبر 18🌹
عشر کس کو نہیں دے سکتے ۔
اس پوسٹ کو پڑھیں اور آگے شئیر کریں۔
🌿☘️🍀🪴🎋🌱🌾💐🪻🥀🌴🌳
22/01/2025
🌹عشر سیریز 🌹 سلسلہ نمبر 17🌹
مسافر کو عشر دینا کیسا ہے ۔
اس پوسٹ کو پڑھیں اور آگے شئیر کریں۔
🌿☘️🍀🪴🎋🌱🌾💐🪻🥀🌴🌳
21/01/2025
🌹عشر سیریز 🌹 سلسلہ نمبر 16🌹
عشر کس کو دے سکتے ہیں ۔
مسکین ، غارم ، رقاب ، عامل ، فی سبیل اللّٰہ کی تعریفات پڑھیں ۔
اس پوسٹ کو پڑھیں اور آگے شئیر کریں۔
🌿☘️🍀🪴🎋🌱🌾💐🪻🥀🌴🌳
18/01/2025
🌹عشر سیریز 🌹 سلسلہ نمبر 15🌹
عشر اور زکوٰۃ کن لوگوں کو دیا جا سکتا ہے ؟
اس پوسٹ کو پڑھیں اور آگے شئیر کریں۔
🌿☘️🍀🪴🎋🌱🌾💐🪻🥀🌴🌳
16/01/2025
🌹عشر سیریز 🌹 سلسلہ نمبر 14🌹
اگر کافی عرصے سے عشر ادا نہ کیا تو اب کیا کریں؟
اگر فصل ضائع ہوگئی تو عشر ادا کرنے کا کیا حکم ہے ؟
اگر فصل کاشت ہی نہ کی ہوتو عشر کا کیا حکم ہے
اس پوسٹ کو پڑھیں اور آگے شئیر کریں۔
🌿☘️🍀🪴🎋🌱🌾💐🪻🥀🌴🌳
15/01/2025
🌹عشر سیریز 🌹 سلسلہ نمبر13🌹
عشر ادا کرنے سے پہلے فوت ہوگیا تو کیا حکم ہے ۔
عشر ادا کرنے سے پہلے پیداوار کا استعمال کرنا کیسا ہے ۔
عشر میں پیداوار کی جگہ پیسے دینا کیسا ہے۔
اس پوسٹ کو پڑھیں اور آگے شئیر کریں۔
🌿☘️🍀🪴🎋🌱🌾💐🪻🥀🌴🌳