27/03/2022
👑جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯💖
❤وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے 💯🔥
میرے ووٹ کو عزت دو
#چلوچلواسلام #آباد #چلو
Rana Sana Ullah Khan Rana Ahmad Sheheryar khan Maryam Nawaz Sharif.Official Shahid Riaz
27/03/2022
میرے ووٹ کو عزت دو
#چلوچلواسلام #آباد #چلو
Rana Sana Ullah Khan Rana Ahmad Sheheryar khan Maryam Nawaz Sharif.Official Shahid Riaz
26/03/2022
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ خان صاحب کے پاس جو پتے باقی ہے وہ بھنگ کے ہیں ۔
🙈
26/03/2022
پوری قوم باوضو رہے کسی وقت بھی ان کو شکرانے کے نوافل کے لیے اللہ کی بارگاہ میں جھکنا پڑھ سکتا ہے
26/03/2022
لاہور:مرکزی سینئر نائب صدر یوتھ ونگ پاکستان جناب رانا احمد شہریار خاں صاحب اور چئیرمین شاہد ریاض یوتھ ونگ فیصل آباد ڈویژن کی نمایندگی کرتے ہوئے یوتھ ونگ فیصل آباد ڈویژن کے ممبرز کی مُلاقات اور آیندہ سیاسی صورتِحال پر تبادلہ خیال۔
رانا احمد شہریار صاحب نے پی ڈی ایم کے اسلام آباد D چوک میں ہونے والے جلسہ کے ہوالے سے یوتھ ونگ کو مکمل تیاری کی ہدایات جاری کردی۔