DPR Faisalabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DPR Faisalabad, Government Organization, Commissioner complex 2 anti corruption buiding 2nd floor, Faisalabad.
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ناجائز ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔۔
of Punjab
Secretary Punjab
Minister Punjab's Updates
MNS
08/09/2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا رات گئے ایکس پیغام
جلالپور پیر والا میں پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ موقع پر موجود ہیں-مریم نواز شریف
جلالپور پیر والا میں پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ پوری طرح سرگرم عمل ہیں۔ مریم نواز شریف
بیشتر ابادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے -مریم نواز شریف
جلالپور پیروالا، ملتان میں ریسکیو آپریشن مکمل انخلا تک جاری رہے گا۔ مریم نواز شریف
جانی نقصان سے بچاو کے لئے آپریشنز کو تھرمل امیجنگ ڈرونز کے ذریعے باریک بینی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے-مریم نواز شریف
of Punjab
Secretary Punjab
Minister Punjab's Updates
MNS
08/09/2025
مویشی محفوظ۔۔۔
کسان محفوظ!!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات، سیلاب کے دوران محکمہ لائیو سٹاک کی خدمات۔۔۔
of Punjab
Secretary Punjab
Minister Punjab's Updates
MNS
08/09/2025
پنجاب میں سیلابی صورتحال۔۔۔
پنجاب رورل سروسز کمپنی کا بھوانہ میں فلڈ ریلیف کیمپ میں اٹھواں دن۔۔۔
of Punjab
Secretary Punjab
Minister Punjab's Updates
MNS
کمشنرفیصل آباد راجہ جہانگیر انورکاعید میلاد النبی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد میں قائم کنٹرول روم کادورہ
دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر)ندیم ناصر بھی ان کے ہمراہ تھے
عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
کنٹرول روم میں جلوسوں کے روٹس کی مانیٹرنگ کی گئی
کمشنرفیصل آباد کو جلوسوں کے روٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
ڈیپٹی کمشنر نے سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی
کنٹرول روم سے مختلف مقامات کے مناظر براہ راست دیکھے گئے
کمشنرفیصل آباد نے سیکیورٹی کیمروں کی کارکردگی کا معائنہ کیا
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، کمشنر فیصل آباد
عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کو پرامن اور محفوظ بنانے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی گئیں
کمشنرفیصل آباد نے مجموعی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا
جلوسوں کے روٹس پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے،ڈپٹی کمشنر
کنٹرول روم سے تمام انتظامات لمحہ بہ لمحہ مانیٹر ہو رہے ہیں،ندیم ناصر
شہریوں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جارہا ہے،ڈپٹی کمشنر فیصل آباد
of Punjab
Secretary Punjab
Minister Punjab's Updates
MNS
06/09/2025
of Punjab
Secretary Punjab
Minister Punjab's Updates
MNS
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Commissioner Complex 2 Anti Corruption Buiding 2nd Floor
Faisalabad
38000
