ٹیم مریم نواز

ٹیم مریم نواز

Share

join only Bao G lover's

22/01/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر پنجاب کے ہر ضلع میں اب سٹی سکین اور ایم آر آئی کی سہولت میسر ہے۔ اب عوام کو ٹیسٹ کروانے کے لیے بڑے شہروں کے دھکے نہیں کھانے پڑیں گے۔ سستے علاج کی یہ فراہمی صحت کے شعبے میں ایک بڑی تبدیلی ہے جو کہ براہ راست عام شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

23/10/2025

ہر ذی شعور جانتا ہے پنجاب کو سنوارنے والے کون ہیں

نواز شریف کی بیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا الحمدللہ ترقی کرتا پنجاب پاکستانیوں کے لئے مشعلِ راہ ہے
ہر پاکستانی چاہتا ہے جس طرح پنجاب ترقی کررہا ہے ویسے باقی صوبے بھی ترقی کریں اس کا واحد حل ہے الیکشن میں ترقی کی ضامن ن لیگ کو ووٹ دیں ترقی کے نشان شیر پر مہر لگائیں
Maryam Nawaz Sharif

18/10/2025

وزیراعلیٰ چنتخب ہونے کے فوری بعد سہیل آفریدی کے خیبرپختونخوا کی عوام کے لئے اٹھائے انقلابی اقدام

پہلے دن صنم جاوید کی گمشدگی کا نوٹس
دوسرے دن اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھ کر یوتھیوں کے ساتھ سیلفی سیشن

تیسرے دن جوتے پر اپنے لیڈر کا نام کندا کروانے کے لئے نئی چپل کا آرڈر
ان انقلابی اقدامات کے بعد کے پی کے کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا
سڑتے رہو پٹواریو

15/10/2025

نا تعلیم پر بات۔
نا صحت پر بات۔
نا ترقی پر بات۔
نا ڈیویلپمنٹ پر بات۔
نا کسی پراجیکٹ پر بات۔
نا انفراسٹرکچر پر بات۔
نا صوبے میں دہشتگردی پر بات۔
نا عوام کو سہولت دینے کی بات۔
بس ایک ہی بات ھے کہ ہم نے اپنا کتا کیسے چھڑوانا ھے
اسکے علاوہ صوبہ جائے بھاڑ میں

02/10/2025

پیپلزپارٹی کیوں نہ بغض مریم نواز کا اظہار کرے، جب ان کی اپنی سندھ اسمبلی کے نوجوان رکن اپنے حلقے لیاقت آباد گل بہار کے ترقیاتی کاموں کے لیے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے فریاد کرے کیونکہ PPP تو صرف 17 سال سے دھوکہ ہی دے رہی ہے سندھ کے عوام کو

29/09/2025
Photos from ‎ٹیم مریم نواز‎'s post 02/09/2025

Deputy Commissioner Faisalabad

24/08/2025

وزیراعلی مریم نواز کا دورہ جاپان پنجاب کیلئے نیا سنگ میل ہے، جس میں شہری ترقی، جدید ٹریفک، ہائی اسپیڈ ٹرین، واٹر ٹریٹمنٹ، صحت، ای وی اسمبلی، زراعت، ڈیری و فوڈ سیکٹر اور خواتین قیادت پر تعاون طے پایا، اقدامات پنجاب میں ترقی خوشحالی اور روزگار فراہم کرینگے

16/08/2025

‏میاں نوازشریف صاحب , مریم نواز صاحبہ اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے مقدمات میں کیا کبھی ہم نے فرمائش کی کہ ہمیں چھوڑ دیں ہم مذاکرات کیلیے تیار ہیں ہم نے عدالتوں میں اپنی بے گناہی ثابت کی , پی ٹی آئی کو بھی اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کرنا پڑے گی انہیں این آر او نہیں ملے گا۔

14/08/2025

ملک کے نامور موسیکار و گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا ستھرا پنجاب کے حوالے سے عوام کے نام خوبصورت پیغام۔
Maryam Nawaz Sharif

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad