Divisional Information Cell Faisalabad PYO

Divisional Information Cell Faisalabad PYO

Share

PYO Information Cell Division Faisalabad Join us our struggle for the betterment of energetic and passionate youth of Faisalabad.

The Pakistan Peoples Party is the only Federal, democratic and equal opportunity providing Party that can guarantee to our great people a great future. The PPP worker is selfless and committed to the values of Faith, freedom, fundamental human rights, family values and a wholesome society based on the rule of law and human dignity. People's Youth Organisation is the platform for young people to co

Photos from Divisional Information Cell Faisalabad PYO's post 03/02/2026

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے صدر محسن حسن ملہی نے پیپلز یوتھ فیصل آباد کے وفد کے ہمراہ جس میں ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ کے عہدیداران شامل تھے،محترمہ امائمہ افتخار خان کے دفتر کا دورہ
اس موقع پر محترمہ امائمہ افتخار خان کو انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد ڈویژن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
ملاقات کے دوران نوجوانوں کی مؤثر تنظیم سازی، پارٹی بیانیے کو مضبوط بنانے اور عوامی رابطہ مہم کو مزید فعال بنانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

27/03/2025

لاھور۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیکرٹیریٹ میں پنجاب ایگزیکٹو کا ورچوئل اجلاس
اجلاس کی صدارت جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کی۔
اجلاس میں عثمان ملک،رانا جواد، میاں ایوب چودھری اختر،رائے شاہ جہاں بھٹی،آصف بشیر بھاگٹ،تسنیم قریشی،سردار اظہر عباس،اعجاز سمہ،ڈاکٹر خیام حفیظ،علامہ یوسف اعوان،ڈاکٹر جاوید جان،محسن ملہی،طیب چٹھہ،موسی کھوکھر،نسیم صابر شریک

قائد عوام کے 46ویں یوم شہادت پر وسطی پنجاب سے قافلے 3اپریل کی صبح روانہ ہونگے۔حسن مرتضی

ضلعی تنظیمیں اور ونگز مشاورتی اجلاس کر کے پنجاب سیکرٹیریٹ کو پروگرام سے آگاہ کریں۔حسن مرتضی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سےپارٹی کی نوجوان قیادت کی ملاقات کرائینگے۔حسن مرتضی

4 اپریل کو بھٹو شہید کی برسی کیلیے ٹرین فیصل آباد روٹ سے چلائی جائے۔محسن ملہی کی تجویز

17/06/2024
07/02/2024

چنو نئی سوچ کو

08/10/2023

‏“ہماری تاریخ رہی ہے کہ ہم ہمیشہ سے فلسطین کی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں ہیں اور ہم سے جو بھی ہوسکے گا ہم ان کیلئے کرنے کیلئے تیار ہیں، اور یہ ہی اس ملک میں رہنے والے ہر شہری کی سوچ ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

08/09/2023

‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع ملیر آمد، عوام اور کارکنان کی جانب سے استقبال، زبردست نعرے بازی کی گئی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Faisalabad
38000