18/08/2021
Insaf Student Federation (ISF) Work for the welfare of the students. It point out the issues face by
18/08/2021
20/01/2021
Congratulations Chaudhary Muzammil Bandesha
16/12/2020
بڑے بھائی خیال کاسترو کو صوبائی وزیر کا حلف اٹھانے پر دل کی بے انتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے اور امید کرتے ہیں کہ وہ پنجاب اور فیصل آباد کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنے لیڈر وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے دن رات ایک کرے گے
@Mian Azad Kastro
ISF faisalabad
19/11/2020
مجاہد ختم نبوت. ۔ ۔
عاشق رسول. ۔ ۔
مولانا خادم رضوی صاحب انتقال فرما گئے ہیں، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭💔🖤
18/11/2020
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چاچا کرکٹ آج وفات پا گئے.ﷲ چاچا کرکٹ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین
15/11/2020
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا PTI کی سیاسی جدوجہد میں بھرپور کردار رہا ہے اور آج کے کئی ستارے وزیراعظم عمران خان کے دست و بازو بن کر پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے عمل میں بھی صف اول میں کھڑے ہیں۔
آئی ایس ایف کے نوجوانوں کو تیرہواں یومِ تاسیس مبارک ہو۔