real worker of pti

real worker of pti

Share

IMRAN KHAN

29/01/2023

ہماری منزل آزادی! اور اس منزل کے حصول کے لیے خوف کے بت کو توڑنا ہو گا!

12/01/2023

Checkmate them, the moment they think you're vanquished!

25/12/2022

"Fall seven times, get up eight"

-- Japanese proverb

25/12/2022
25/12/2022

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد میں وکلأ کے زیراہتمام منعقد ہونے والی “Rule of Law" کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے

17/12/2022

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ، چوہدری مونس الٰہی اور چوہدری حسین الٰہی کی ملاقات

سیاسی امور اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال

Photos from real worker of pti 's post 16/12/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ہونہار نوجوانوں سے ملاقات۔

ملاقات میں 29 سونے کے تمغے حاصل کر کے قومی ریکارڈ بنانے والے ڈاکٹر ولید، 3 سال کی عمر میں مائیکروسافٹ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی عریش فاطمہ، 3 بلند ترین پہاڑ سر کرنے والے کوہ پیما شہروز کاشف، گیمنگ انڈسٹری میں ملک کا نام روشن کرنے والے ارسلان ایش اور عمران خان، قرآنی تلاوت و تحقیق میں عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے والے حسن علی کاسی، اور دنیا کے کم عمر ترین موٹیویشنل سپیکر حماد صافی شامل تھے۔

نوجوانوں کی قابلیت اور محنت کو سراہتے ہوئے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ 60٪ نوجوان آبادی ہمارے ملک کا سب سے قیمتی سرمایا ہے۔

اس سرمایے کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے لیے ایسا ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے، جس میں یہ نوجوان تعمیری سرگرمیوں میں حصہ لے کر ملک کا نام روشن کریں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Faisalabad