P/-\n! Je$A P!y

P/-\n!  Je$A  P!y

Share

๑۩۞۩๑ W E L C O M E ๑۩۞۩๑ Hum apni alag si duniya basaya karte hain.. Khayalon mein unse baatein kiya karte hain.. Apni har dua me unhi ka naam liya karte hain..

╔═════ஜ۩۞۩ஜ═════╗
((((♥=-=WELCOME=-= ♥))))
╚═════ஜ۩۞۩ஜ═════╝

•¤**¤•.W.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.E.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.L.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.C.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.O.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.M.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.T.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.O.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.M.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.Y.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.P.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.A.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.G.•¤ **¤ •.¸
•¤**¤•.E.•¤ **¤ •.¸


♥.•¤**¤•.PaNi jEsA pIyAr.•¤ **¤ •.¸♥
INVITE ALL UR FR

Photos 30/10/2011

"لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں"

بوجھل بوجھل،سُندر سُندر، گہری گہری آنکھوں میں
رات کی چنچل سکھیوں میں
اپنی ریشمی پلکوں سے
کوئی خواب کبھی مت بُننّا
سپنے ٹوٹ بھی جاتے ہیں

جیون ایک سفر ہے ایسا،جس کی منزل تنہائی ہے
جو بھی آس لگائے اس سے،پگلا ہے سودائی ہے
کسی کو بھی اپنا مت کہنا
ساتھی چھوٹ بھی جاتے ہیں

مُٹھی میں جو لمحے ہیں
سارے تتلیوں جیسے ہیں
رنگوں کی صورت میں آخر ہاتھوں پر رہ جائیں گے
جانے والے ہر اک پل کو پلکوں بیچ چُھپالو تم
ورنہ ایسا بھی ہوتا ہے

لمحے روٹھ بھی جاتے ہیں

Photos 29/10/2011

Uss ki Sanjeedgi batati hai
Ussay hansnay ka shauq tha pehlay....!

27/10/2011

........
آئینہ دیکھ کے تسّلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی

25/10/2011

sada khush rakhna Mery Khuda Us ko ,
Tere Farishte Bhi Dein Dua Us Ko
Us Ko Us Ki Chahat se zayda ,
Mange Qatra To Mile Darya Us Ko

Photos 24/10/2011

دل بھول نہیں پاتا
وہ خواب محبت کا
دل بھول نہیں پاتا
کیا بھید انوکھا ہے
جب سوچنے بیٹھو تو
.. کچھ یاد نہیں آتا
اک پل کے لیے پھر بھی
وہ خواب محبت کا
بےچین جو گزریں ہیں
راتیں تو بہت سی تھیں
کرنے کے لیے اس سے
باتیں تو بہت سی تھیں
وہ سامنے آیا تو
سب بھول گئیں مجھ کو
سوچا ہے بہت لیکن
کچھ یاد نہیں آتا
دل بھول نہیں پاتا

24/10/2011

اب اس کو وہ بھولی باتیں یاد دلانا ٹھیک نہیں
ناحق وہ آزردہ ہو گا، اسے رُلانا ٹھیک نہیں

فون کے آگے چپ بیٹھا،میں کتنی دیر سے سوچ رہا ہوں
ابھی وہ تھک کر سویا ہوگا ، اسے جگانا ٹھیک نہیں

اک روشن کھڑکی کہتی ہے دیکھو،آگے دریا ہے
جاگ رہے ہیں سب گھر والے لان میں آنا ٹھیک نہیں

اس کے سپنے ٹوٹ گئے ، تو تم کو کیا نیند آئے گی
گڑیا جیسی لڑکی کو ،یوں آس دلانا ٹھیک نہیں

جتنا سفر گذرا ہے اب تک اب اس کی تکمیل کرو
تم اپنے گھر، میں اپنے گھر، آگے جانا ٹھیک نہیں

گھر والے ناراض تو ہوں گے اتنی دیر سے آنے پر
چاند کے ساتھ سفر میں تھے تم،یہ تو بہانہ ٹھیک نہیں

22/10/2011

Murjha Chuke Hain Phool Teri Yaad K Magar
Mehsoos Ho Rahi Hai Ajab Taazgi Mujhay.......

((Azhar))

21/10/2011

یہ وقت اپنی دھن میں بہا جا رہا ہے

جدائی کالمحہ قریب آرہا ہے

یہ شامِ فسردہ کہ پل پل گزرتی چلی جا رہی ہے
..
یہ ہونٹوں کی لرزش، یہ پلکوں کا بند ٹوٹتا ٹوٹتا سا

ان آنکھوں میں اب کے شرارت نہیں ہے

نہ کوئی گلہ ہے

بس اِک التجاء ہے

“مجھے اپنے دل سے اترنے نہ دینا

کبھی میری یادوں کو مرنے نہ دینا

کہ وقت اپنی دھُن میں بہا جارہا ہے۔۔۔۔

21/10/2011

Aankh main phailtay jatay hain qazaa k saaye
Shaam-e-afsurda se kah do kareeb aa jaye

Photos 21/10/2011

"LUDDO"

Ye Jo Sanp Seerhi Ka Khel Hae,
Abi Sath Thay Dono Hum-Nawa,

Wo B 1 Pay,Main B 1 Pay,
Usay Seerhi Mili Wo Charh Gaya,
Mujhay Rasty Main He Das Liya,

Mere Bakht K Kisi Sanp Ne,
Bari Door Se Para Lautna,

Zakhm Kha K Apnay Naseeb Ka,
Wo 99 Pay Pohanch Gaya,

Main 10 K Phair Main Ghir Gaya,
Usay 1 Number Tha Chahiay,
Jo Nahi Mila So Nahi Mila,

Main Barha To Barhta Chala Gaya,

Bus Aik Chokay Kee Baat Thi,
Par Us Se Jeetna Meri Maat Thi,

Mainay Jaan K Gotti Ghalat Chali,
aur Sanp K Munh Main Daal Dee,

Ye Jo Pyar Hae.........................
Kabhi Sochna,

Ye Bhi Sanp Seerhi"
Ka Khel Hae..........!!!!

Photos 16/10/2011

چلو روٹھ جاؤ تم میں تم کو مناتا ھوں
تم کوئ ضد لگاؤ میں اسے آگے بڑھاتا ھوں

بہت دن ھو گۓ یہ تاروں کے جھرمٹ کی چمک دیکھے
تم لکھو گیت میں تم پہ غزل گنگناتا ھوں

ابھی تو وقت ھے مٹھی میں اور جذبات ہیں دل میں
چلو اب مان جاؤ تم میں تم سے روٹھ جاتا ھوں

میرے ہاتھوں کو تھامو اور پھر کوئ ضد نئ کر دو
چلو تم دو قسم اپنی میں واپس لوٹ آتا ھوں

اور بھی ہیں بہت سے آزمانے کے ہنر باقی
رکھو تم ہاتھ دل پہ میں تمہیں دھڑکن سناتا ھوں

بہت دن ھو گۓ خاموش محبت کو نبھاتے ھوۓ
مجھے تم سے محبت ھے میں کہنا بھول جاتا ھوں

16/10/2011

چلو روٹھ جاؤ تم میں تم کو مناتا ھوں
تم کوئ ضد لگاؤ میں اسے آگے بڑھاتا ھوں

بہت دن ھو گۓ یہ تاروں کے جھرمٹ کی چمک دیکھے
تم لکھو گیت میں تم پہ غزل گنگناتا ھوں

ابھی تو وقت ھے مٹھی میں اور جذبات ہیں دل میں
چلو اب مان جاؤ تم میں تم سے روٹھ جاتا ھوں

میرے ہاتھوں کو تھامو اور پھر کوئ ضد نئ کر دو
چلو تم دو قسم اپنی میں واپس لوٹ آتا ھوں

اور بھی ہیں بہت سے آزمانے کے ہنر باقی
رکھو تم ہاتھ دل پہ میں تمہیں دھڑکن سناتا ھوں

بہت دن ھو گۓ خاموش محبت کو نبھاتے ھوۓ
مجھے تم سے محبت ھے میں کہنا بھول جاتا ھوں

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Faisalabad
38000