Shaheer Sialvi official

Shaheer Sialvi official

Share

It's a platform for all Pakistani's to join Shaheer Sialvi Leader of PNP ( PAKISTAN NAZRIYATI PARTY) .

28/04/2025

*بھارتی میڈیا پر* پاکستانی شہیر سیالوی نے بھارت کی منسٹر کو چائے کی آفر کر دی۔
*"ہماری چائے بہت سستی ہے، قیمت صرف ایک جہاز۔"*

09/03/2025

شہیر سیالوی نے عورت مارچ والے فتنے کی دھجیاں اڑا دیں

*عورت مارچ والی آنٹیوں کو کبھی عافیہ صدیقی کی بات کرتے دیکھا ہے؟*

‏*عورت مارچ کے آمنے سامنے مظاہرہ۔۔۔شہیر سیالوی کا دھواں دھار خطاب۔۔۔*

07/03/2025

8 مارچ کو اسلام آباد میں عورت مارچ کے خلاف احتجاج کی کال دے دی گئ ہے چیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شاہیر حیدر سیالوی کی طرف سے

رمضان کے مہینے میں “میرا جسم میری مرضی” کے نعرے لگے تو پھر ہم بھی آمنے سامنے میدان لگائیں گے

06/03/2025

اگر 8 مارچ کو اسلام آباد میں عورت مارچ ہوا اور رمضان کے مہینے میں “میرا جسم میری مرضی” کے نعرے لگے تو پھر ہم بھی آمنے سامنے میدان لگائیں گے اور دما دم مست قلندر ہوگا۔

ہمارا مطالبہ ہوگا کہ جو دہشتگرد امریکہ کے حوالے کیا ہے اسکے بدلے ڈاکٹر عافیہ صدیقی واپس بلواو۔

*وڈیو ہر گروپ میں شیئر کریں*

17/02/2025

Great leader

17/02/2025

Shaheer Sialvi official a great leader with great thought...

09/11/2024

Great Leaders,Great Ideology

28/09/2023

اسلام
پاکستان نظریاتی پارٹی سوشل میڈیا ٹیم انشاء اللّٰہ بروز منگل 03-10-2023 کو ڈگری کالج کے سامنے ممبر سازی کیمپ کرنے جا رہی ہے جو دوست ہمیں جوائن کرنا چاہیں ۔ ویلکم ۔

نظریہ اسلام ہی نظریہ پاکستان اور نظریہ پاکستان کی بقاء ہی بقائے پاکستان ہے ۔
جزاک اللّٰہ

24/06/2023

پوری قوم کو اس عوامی اجتماع میں شرکت کی دعوت ہے۔
پاکستان نظریاتی پارٹی اتوار کو کراچی میں اپنا پاور شو کرنے جا رہی ہے انشاءاللہ۔

16/05/2023

04 June 2023 Come to join us at Liaqat Baagh Rawalpindi

08/05/2023

میرے پیارے پاکستانیوں ہمیں وہ پاکستان بنانا ہے جو لسانیت، فرقہ واریت، رشوت، کرپشن، ناانصافی، ظلم اور بدعنوانی سے پاک ہو۔
وہ پاکستان جس میں لوگ اپنا تعارف کرواٸیں تو صرف مسلمان اور پاکستانی ہونے کی حیثیت سے۔
ان شاء اللہ اب وہ دن دور نہیں جب وطن عزیز پاکستان کا پرچم دنیا کی تمام نام نہاد سپرپاور سے اونچا ہوگا۔
اسلام زندہ باد، پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ❤✊ شہیر سیالوی
nazryaati party...
Shaheer Sialvi official

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad