Punjab Food AuthorityDeputy Commissioner FaisalabadChief Secretary PunjabGovt of Punjab
Punjab Food Authority Faisalabad
Punjab Food Authority Division Faisalabad. Provincial Food Regulatory Authority of the Govt of Punjab
01/06/2026
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسی رضا کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز فیصل آباد ڈویژن، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز اور پرنسپل آفیسر ٹریننگ اسکول فیصل آباد کی زیرِ نگرانی،
فوڈ سیفٹی ٹرینرز نے ایک مقبول بیکری کے اسٹاف کی فوڈ سیفٹی لیول-l کی ٹریننگ کروائی۔
موضوعات میں شامل تھے:
🍴 فوڈ سیفٹی
🌿 فوڈ کوالٹی
🐜 حشرات کا کنٹرول
💧 آلودگی کی باہم منتقلی
🥛 فوڈ الرجی
🧼 ذاتی حفظانِ صحت کے اصول
📦 سٹوریج کے بنیادی اصول
تاکہ صارفین کو فوڈ پوائزننگ کے خطرات سے محفوظ رکھا جا سکے اور خوراک کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔
تمام فوڈ بزنس آپریٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ورکرز / فوڈ ہینڈلرز کی رجسٹریشن اور ٹریننگ لازمی کروائیں جو کہ پنجاب پیور فوڈ ریگولیشن اور پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت ضروری ہے
Punjab Food Authority Deputy Commissioner Faisalabad Govt of Punjab Chief Secretary Punjab
پنجاب میں فوڈ کرائم کیخلاف زیرو ٹالرینس!
فوڈ سیفٹی ٹیم کا فیصل آباد میں میں آلائشوں سے آئل تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ، 850کلو چربی ضبط، یونٹ مالک کیخلاف مقدمہ درج۔
تفصیلات ویڈیو میں
Punjab Food AuthorityDeputy Commissioner FaisalabadChief Secretary PunjabGovt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Food Safety & Consumer Protection Department
Punjab Food Authority
Deputy Commissioner Faisalabad
RPO Faisalabad
25/05/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر صحت دشمن عناصر کا محاسبہ!
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسی رضا، ڈائریکٹر سنٹرل پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی زیر قیادت فوڈ سیفٹی ٹیموں کی فیصل آباد میں کارروائیاں، بھاری مقدار میں مضر صحت مربہ، فلیور، ایکسپائر اور ممنوعہ اشیاء تلف، 150 کارٹن ضبط، معروف برانڈز کے جعلی بسکٹ بنانے والی فیکٹری بند، 8 فوڈ یونٹس کو 6لاکھ 50ہزار کے جرمانے عائد۔
25/05/2026
Strict monitoring for public health protection
DG Punjab Food Authority Syed Musa Raza visited the Faisalabad Food Testing Lab to review testing operations and strengthen the modern sampling system. He directed timely provision of reports and warned of strict action against units failing food safety standards.
www.pfa.gop.pk
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif DIG Ops Lahore Police Home Department, Punjab Livestock and Dairy Development Department Punjab Salma Butt PMLN
23/05/2026
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسیٰ رضا کی خصوصی ہدایات پر، ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نیوٹریشن ٹیم فیصل آباد کی جانب سے ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں خواتین قیدیوں کے لیے آگاہی سیشن اور نیوٹریشن اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
سیشن کے دوران خواتین کو ذاتی صفائی، حفظانِ صحت، متوازن غذا، آئرن کی کمی، شوگر اور ڈی ہائیڈریشن جیسے مسائل سے بچاؤ اور بہتر غذائی عادات کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔
کیمپ کے دوران جسمانی بنیادی ٹیسٹ کیے گئے جن میں باڈی ویٹ، بی ایم آئی اور باڈی فیٹ کا جائزہ لیا گیا جبکہ نتائج کے مطابق خواتین کو ان کی غذائی ضروریات کے حوالے سے مفید گائیڈ لائنز بھی فراہم کی گئیں۔
شرکاء نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے سیشن کو مفید قرار دیا
Deputy Commissioner Faisalabad Punjab Food Authority Govt of Punjab Chief Secretary Punjab
23/05/2026
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈاتھارٹی سید موسیٰ رضا کی ہدایات پر فوڈاتھارٹی فیصل آبادکی کاروائیاں جاری۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) پنجاب فوڈاتھارٹی فیصل آباد ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) پنجاب فوڈاتھارٹی فیصل آبادکی زیر نگرانی فوڈسیفٹی ٹیم کا پٹرولنگ پولیس کی اطلاع پر محکمہ لائیو سٹاک کےویٹرنری آفیسر کے ہمراہ بورے میں بند مرغیاں لے جانے والی گاڑی کا معائنہ۔ ویٹرنری آفیسر کے معائنہ کے مطابق تمام مرغیاں مردہ اور انسانی صحت کیلئے نقصان دہ پائیں گئیں۔ 1000 کلوگرام مردہ مرغیاں موقع پرتلف۔ملز م کے خلاف مقدمہ درج ۔ ملزم گرفتار
Deputy Commissioner FaisalabadChief Secretary PunjabPunjab Food AuthorityGovt of PunjabPHP. FSD RegionDeputy Director Livestock Faisalabad
21/05/2026
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسی رضا کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز فیصل آباد ڈویژن، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز اور پرنسپل آفیسر ٹریننگ اسکول فیصل آباد کی زیرِ نگرانی،
فوڈ سیفٹی ٹرینرز نے ایک معروف فوڈ انڈسٹری کے اسٹاف کی فوڈ سیفٹی لیول-l کی ٹریننگ کروائی۔
موضوعات میں شامل تھے:
🍴 فوڈ سیفٹی
🌿 فوڈ کوالٹی
🐜 حشرات کا کنٹرول
💧 آلودگی کی باہم منتقلی
🥛 فوڈ الرجی
🧼 ذاتی حفظانِ صحت کے اصول
📦 سٹوریج کے بنیادی اصول
تاکہ صارفین کو فوڈ پوائزننگ کے خطرات سے محفوظ رکھا جا سکے اور خوراک کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔
تمام فوڈ بزنس آپریٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ورکرز / فوڈ ہینڈلرز کی رجسٹریشن اور ٹریننگ لازمی کروائیں جو کہ پنجاب پیور فوڈ ریگولیشن اور پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت ضروری ہے
Govt of Punjab Punjab Food Authority Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Faisalabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Block-A, Ghulam Muhammad Abad Near Kaleem Shaheed Park, Sabzi Mandi Road
Faisalabad
38000
