Tehreek-e-insaf Faisalabad

Tehreek-e-insaf Faisalabad

Share

pakistan tehreek-e-insaf Faisalabad

07/09/2022

آرہا ہے کپتان پہلوانواں کی شہر گوجرانوالہ
گوجرانوالہ کیا تم تیار ہو اپنے قائد کا استقبال کرنے کے لیے انشاءاللہ 10 سےستمبر بروز ہفتہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کی غیور عوام سے خطاب کریں گے
چلو چلو جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ چلو

02/09/2022

‏عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو روات کے قریب حادثہ، اچانک گاڑی میں آگ لگ گئی، گاڑی میں سوار افراد نے چھلانگ لگا کر جان بچائی، عمران خان کی گاڑی ان کے پیچھے تھی وہ محفوظ ہیں۔۔۔!!! نیوٹرل کی عمران خان کو وارننگ اگلی دففہ آپ کی گاڑی کے ساتھ ہوسکتا ہے

02/09/2022

امپورٹڈ حکومت کو گجرات کی عوام نے بھی مسترد کر دیا، گجرات کی عوام بھی کپتان کے ساتھ حقیقی آزادی کی جہدوجہد میں بھر پور طریقے سے کھڑی ہے۔

02/09/2022

اللہ ھو ، ھو ھو اللہ ہمارا خان فل ماحول میں ماشاءاللہ

02/09/2022

ماشاءاللہ

01/09/2022

اس وقت سرگودھا میں عوام کا یہ عظیم جم غفیر اور ان انگنت مرد عورتوں کا جذبہ ایکبار پھر گواہ عمران خان آج عوام کا محبوب ترین رہنما ہے پی ٹی آئی مقبول ترین جماعت ہے یہی وجہ ہے مقامی میڈیا ہو یا انٹرنیشنل میڈیا کہیں کوئی شک نہیں عمران خان آئندہ الیکشن بھاری اکثریت سے جیت جائے گا

30/08/2022

شہباز شریف دبئی میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی سے مل کر ایک ایسا سافٹ ویئر لے کر آیا جو واٹس ایپ کی کال کو بھی ٹیپ کر سکتا ہے جس سے عمران خان سیمت اہم پی ٹی آئی شخصیات کے فون ٹیپ کر رہے ہیں
Video Credit Najam Ul Hassan Bajwa

30/08/2022

اللہ جب فرعون پیدا کرتا ہے تو ساتھ میں موسی بھی پیدا کرتا ہے🔥🥀

29/08/2022

Mashallah

29/08/2022

“Overseas Pakistanis are always ready whenever Pakistan is in difficulty. This is not foreign funding, they feel the pain for Pakistan”-



29/08/2022

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے زرہ زرہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Faisalabad
38000