میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ
فیض احمد فیض
Urdu Shairi
This page is created to post only shairi in this group, it is of good quality and of standard shairi
سبھی نقوش غلط ، خال و خَد ، بَلا کے خراب
مجھے وہ ٹھیک نہیں کر سکا ، بَنا کے خراب
بس ایک بار ہی کافی ہے زندگی کہ خدا !!
پھر اِس جہان میں ہونا ہے کس کو آ کے خراب
ہر ایک کام مکمل توجہ چاہتا ہے..؛
تبھی تو خود کو کیا ، خُوب دل لگا کے ، خراب
تضادِ قول و عمل اور فریب لہجوں میں۔۔؛
یہ لوگ دیکھنے میں ہی تھے انتہا کے خراب
میں سب سے خوشنما پتھر تھا تیری عمارت کا
سو تُو نے خود کو کیا ہے ، مجھے ہٹا کے ، خراب
تمہارا دُکھ ہے کہ تم بھی بنا دئیے گئے ہو
ہمارا کیا ہے کہ ہم لوگ تھے سدا کے خراب
17/05/2024
Another click of Dagh Dehalvi
10/03/2023
07/03/2023
Get your event beautify with our beautiful wall decor neon lights. I will lighten up the event.
💯 100% Customer Satisfaction
💯 Premium Quality Focused
⚡ Customizable & handcrafted
🔌 Simply Plug & Play
🔨 Easy to Install
👉 Free Delivery
👉 2-year Warranty
📞 +92 321 8661857
27/02/2023
Beautify your events, business, walls, restaurants, your feelings to loved ones and much more. Personalized and customization available, starting from Rs. 2,800 COD throughout Pakistan. Contact for more. URDU and ENGLISH both options available.
14/09/2022
صاحبِ کردار۔۔۔۔
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے ۔
سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے ۔
03/08/2022
ہائے تیرے دکھ۔۔۔۔۔۔😔😔😔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000
