ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ ایک اہم مرحلہ ہے۔ اپنی صحت کی جانچ مکمل کروائیں اور تمام ضروری دستاویزات کے ساتھ مقررہ طریقہ کار پر عمل کریں تاکہ لائسنس کے حصول میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔ محفوظ ڈرائیونگ ایک ذمہ دار شہری کی پہچان ہے۔ ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور اپنی اور دوسروں کی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
City Traffic Police, Faisalabad
City Traffic Police Faisalabad is committed to provide the best in Service Delivery and Excellence in Traffic Management.
02/06/2026
City Traffic Police Faisalabad Conducts Traffic Awareness Session at Vocational Training Institute
🚦 آج کا ڈرائیونگ سوال 🚦
❓ دو سیکنڈ (Two-Second Rule) کا تعلق کس چیز سے ہے؟
A) انجن اسٹارٹ کرنے سے
B) محفوظ فاصلہ برقرار رکھنے سے
C) لین تبدیل کرنے سے
D) پارکنگ کرنے سے
💬
✅ درست جواب کمنٹ میں دیں۔
🚦
02/06/2026
Happy birthday 🎂
02/06/2026
السلام علیکم! صبح بخیر۔
گمشدہ شناختی دستاویزات کی رپورٹ اب چند کلکس کی دوری پر! پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر اہم دستاویزات کی گمشدگی فوری طور پر رپورٹ کریں۔ اب پولیس اسٹیشن یا خدمت مرکز جانے کی ضرورت نہیں، گھر بیٹھے آسان، محفوظ اور تیز سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ شہری سہولت اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی خدمت پنجاب پولیس کی ترجیح ہے۔
🚨 حفاظت آپ کی، ذمہ داری ہم سب کی 🚨
✅ بچوں کو ہمیشہ محفوظ انداز میں بٹھائیں
✅ رفتار معتدل رکھیں
✅ ٹریفک قوانین پر عمل کریں
چھوٹی سی احتیاط، بڑے حادثے سے بچا سکتی ہے۔
🚦🏍️👶
01/06/2026
محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقدہ ٹیبلو مقابلہ جات بعنوانِ " ہم مائیں ہم بہنیں ہم بیٹیاں" میں فیصل آباد ڈویژن کی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ریجنل پولیس آفیسر (RPO) فیصل آباد، سہیل اختر سکھیرا نے سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے ٹیم کے اراکین کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں نقد انعام (کیش ریوارڈ) اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
01/06/2026
کمرشل ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ دینے والے امیدوار متوجہ ہوں ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Opposite Kachehri, Near Press Club
Faisalabad
38000
