پردہ رکھنا سیکھیں، بالکل ویسے ہی جیسے اللّه پاک نے ہمارا رکھا ہوا ہے
Urdu Novels By Umera Ahmed
It is an unofficial page of Umera Ahmed.A Place Where You Can Find Complete Collection Of Umera Ahme
(Authored Books)
Meri Zaat Zarra Benishan (1999)- this was also dramatized on GEO which got super fame
Peer e Kamil (2003)
Lahasil
Hasil
Amar Bail
Man-o-salwa (2007)
Husna Aur Husn Ara
Mein Ne Khawabon Ka Shajar Dekha Hai
Muthi Bhar Matti
Libas
Darbar-e-Dil
Thora sa Aasman (2003)
Sauda
Hurf say Nufz Tuk
Wapsi
Hum Kahan Kay Suchay Thay
Iman Umeed aur Muhabat
Zindigi Gulzar Hai
shehar-e-zaat
(Play
14/07/2025
جو اللہ کو ہمسفر بنا لیتے ہیں اُنہیں سفر کبھی خوفزدہ نہیں کرتا اور جو اللہ سے جُڑ جاتے ہیں اُنہیں کوئی توڑ نہیں سکتا جو دعائیں اللہ کے سپرد کر دی جاتی ہیں اُن کے مکمل ہونے کو کوئی موڑ نہیں سکتا۔
زندگی ہمیشہ وہ حاصل کرنے کے بارے میں نہیں ہوتی جو تم چاہتے ہو بلکہ اس کو صبر اور یقین کے ساتھ قبول کرنے کا نام ہے جو اللّٰہ نے تمہارے لیے مقدر کیا ہے یقین رکھو کہ ہر چیز اپنے وقت پر خوبصورت ہو جائے گی ان شاء اللّٰــــہ تعالیٰ🤍
05/07/2025
خود کو اتنا ہمت والا اور مضبوط بنائیں کہ آپ کو کسی چیز کی کمی سے زیادہ فرق نہ پڑے میں اپنی زندگی کے اس مقام پر ہوں جہاں مجھے یہ اچھے سے سمجھ آ چکا ہے کہ کوئی بھی آپ کو کچھ نہیں دے سکتا اور نہ آپکے لیے کر سکتا ہے سوائے اللہ پاک کی ذات کے ہر روز خود کو بہتر بنانے کی کوشش کریں اور اچھے لوگوں کی صحبت میں رہنے کی کوشش کریں یقیں کریں آپ بہت کچھ اچھا سیکھیں گے۔
05/07/2025
جب رب آزمائش میں ڈالے تو سمجھ لو، وہ تمہیں نوازنے والا ہے۔ وہ تمہیں اپنے خاص بندوں میں شامل کرنا چاہتا ہے، وہ چاہتا ہے کہ تم مضبوط بنو، صبر کرو، اور اپنے رب پر بھروسہ رکھو۔
وہ جب عطا کرنے پر آئے، تو خالی ہاتھوں کو بھی خزانے عطا کر دیتا ہے۔ دنیا جسے رد کر دے، وہ اسے عزت کے مقام پر فائز کر دیتا ہے۔ وہ جب چاہے تو تمہیں وہ کچھ دے دے جس کا تصور بھی تم نے نہیں کیا ہوتا۔
اور جب وہ روک لے، تو کوئی دینے والا نہیں۔ جب وہ نہ چاہے، تو ساری دنیا مل کر بھی تمہیں ایک تنکا نہیں دے سکتی۔
یاد رکھو، اس کی ہر آزمائش کے پیچھے محبت چھپی ہوتی ہے۔ وہ تمہیں تکلیف میں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا، بلکہ تمہاری برداشت کو، تمہارے ایمان کو، اور تمہارے دل کو آزماتا ہے، تاکہ تم ان انعامات کے قابل ہو سکو جو وہ تمہارے لیے بچا کر رکھتا ہے۔
تو صبر کرو، دعا کرو، اور یقین رکھو... وہ تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔
رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لو پھر آسان ہو جائے گا اطاعت کرنا، عبادت کرنا، اور تکلیف پر صبر کرنا
اپنی ڈیلی روٹین میں کچھ نہ کچھ ایسا ضرور کریں جو آپ کو بعد کی زندگی میں بھی فائدہ دے۔
یہاں پر تکالیف ہی تکالیف ہوتی ہیں یہاں پر غم ہونگے مگر وقتی کیونکہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے یہ دنیا آزمائش کی جگہ ہے یہ جنت نہیں ہے اس لیے صبر کا دامن شکر کا دامن تھامیں رکھنا جنت میں ہی سب کجھ پانا ہے وہاں پر غم نہیں ہونگے وہاں مشکلیں نہیں ہونگی دنیا میں صبر کریں۔
اگر اس پیج پر شاعری آواز کی صورت دی جائے کبھی کبھی تو کیسا لگے گا ؟
کچھ خواہشات دل میں ایسی ہوتی ھیں..
جو پوری نہ ہوں تو انہیں رب کے سامنے رو کر بہا دیا کریں..
یہ سوچ کر بہایا کریں کہ..
میرا رب تو "السمیع و البصیر" ھے..
وہ تو ہماری ان کہی خواہشات بھی جانتا ھے..
وہ تو "عَلِيۡمٌ بِذَاتِ الصُّدُرۡ" ھے..
وہ تو جانتا ھے کہ..
اس کے بندے کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسوں..
ان خواہشات کے لیے اس کی رضا کے لیے ھیں..
اور جو اس کی رضا میں راضی ہو جائے..
اس کے لیے پھر وہ حکمتوں،مصلحتوں والے فیصلے کرتا ھے..
اور اس کے فیصلے بہت کمال کے ہوتے ھیں..
اور جب یہ یقین پختہ ہو کہ..
اللہ کا ہر فیصلہ میرے لیے کسی مصلحت سے خالی نہیں..
پھر اللہ کی رضا میں راضی رہنا آجاتا ھے..
پھر کسی کام کے ہونے یا نہ ہونے پہ یہ نہیں کہا جاتا کہ ایسا کیوں ہوا اور کیوں نہیں ہوا..
پھر ہر حال میں زبان پہ "اَلۡحَمۡدُ لِلّٰه" ہوتا ہے❤️
*اے اللــه!🫶🏻*
*وہ تمام لوگ جــو اپنــے نصیــب کــے کھلنــے کــے لیــے صــرف تیــری ایک کُــن کــے منتظــر ہیــں، ان کــے لیــے وہ کُــن فــرما دیجیــے۔*
*آمیــن یا رب العالمیــن!* ♥️🤲🏻
موت ایک اٹل حقیقت ہے اس سے انکار ممکن نہیں پھر کیوں غافل ہو جاتے ہیں کیوں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر نمازیں قضا کر دیتے ہیں کیوں قرآن کی تلاوت نہیں کرتے دنیاوی ڈگریوں کے لیے تو بہت محنت کرتے ہیں پر آخرت کے امتحان کی کوئی فکر نہیں سب سے زیادہ الله سے محبت کرنی چاہیے پھر کیوں انسانوں کے پیچھے بھاگ کر الله کو بھول جاتے ہیں ذرا سوچئے گا❗
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Madina Town
Faisalabad
38000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 03:00 |
| Tuesday | 10:00 - 03:00 |
| Wednesday | 10:00 - 03:00 |
| Thursday | 10:00 - 03:00 |
| Friday | 10:00 - 03:00 |
| Saturday | 10:00 - 03:00 |
| Sunday | 10:00 - 03:00 |
