23/09/2024
تھانہ منصور آباد کے علاقہ میں نوجوان کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں چند افراد ایک نوجوان پر تشدد کر رہیں ہیں جس پر سی پی او فیصل آباد نے فوری نوٹس لیتے ہو ایس ایچ او منصور آباد مظفرکھوکھر کو ہدایت جاری کیں تھیں ،

23/09/2024
22/08/2024