Yaad e Madina

Yaad e Madina

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yaad e Madina, Library, Farooq abad 14, Faisalabad.

13/04/2024

صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا

26/09/2017
Photos from Yaad e Madina's post 22/09/2017
22/09/2017

اسلامی سال کی شروعات ہی امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت سے ہوتی ہے۔

اس سے صوفیا نے یہ نقطہ نکالا کہ اسلام پر عمل کرنے سے اول دن سے ہی آپکو قربانیاں دینی ہونگی۔

یہ قربانی مال کی بھی ہوسکتی ہے۔ مرضی کی بھی ہوسکتی ہے
اور جب اللہ چاہیگا تو جان بھی دین کیلیئے قربان کرنی پڑیگی۔

قرآن کہتا ہے:

کیا لوگوں نے یہ سمجھ لیا ہے کہ انکے یہ کہنے پر کہ "ہم ایمان لائے" انکو چھوڑ دیا جائیگا اور انکو آزمایا نہ جائیگا۔ حالانکہ ہم سب لوگوں کی آزمائش کر چکے ہیں جو ان سے پہلے گزرے ہیں۔ اللہ کو تو ضرور یہ دیکھنا ہے کہ سچے کون ہیں اور جھوٹے کون“۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Farooq Abad 14
Faisalabad