12/02/2024
Pakistan Peoples Party-PPP
Candidate of MNA from PPP
NA-95
12/02/2024
Pakistan Peoples Party-PPP
I will not follow where the path may lead, but I will go where there is no path, and I will leave a trail🦅
میں وہاں نہیں جاؤں گا جہاں راستہ ہو، لیکن میں وہاں جاؤں گا جہاں کوئی راستہ نہیں ہے، اور میں ایک پگڈنڈی چھوڑوں گا.🦅
Mujahid Islam kamboh Pakistan Peoples Party - PPP
اسلام و علیکم !
اہلیان حلقہ پی پی 119 گوجرہ و علاقہ نواں لاہور
میں عثمان نواز باجوہ ،
پاکستان پیپلز پارٹی کیطرف سے اس دفعہ این اے 95 سے بطور قومی اسمبلی امیدوار ہوں ،
میں حلقہ پی پی 119 علاقہ نواں لاہور اور گوجرہ کی غیور عوام ، ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں سے مخاطب ہوں ،
جیسا آپکو معلوم ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کیطرف پی پی 119 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار
*چوہدری مجاہد اسلام کمبوہ* کو پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے باوجود بطور آزاد امیدوار انتخابی نشان *وہیل چیئر* الاٹ کردیا گیا ،
لہذا پارٹی احکامات کے مطابق
*چوہدری مجاہد اسلام کمبوہ*
حلقہ پی پی 119 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ اور نامزد امیدوار ہیں ،
میں بطور قومی اسمبلی امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی آپ تمام عوام ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں سے ملتوس ہوں کہ بطور علاقائی امیدوار
*چوہدری مجاہد اسلام کمبوہ*
کو مکمل سپورٹ کریں ،
انکی انتخابی مہم کو زور و شور سے کامیاب بنائیں ،
نئی سوچ کو چنیں ، نوجوان قیادت کو چنیں
“Alone we can do so little, together we can do so much.” ✌️
Determination brings the right perspectives.
Pakistan Peoples Party - PPP
26/01/2024
Pakistan Peoples Party - PPP
17/01/2024