کہتے ہیں جیل میں ایک ذہنی مریض بیٹھا ہے…
حیرت تو یہ ہے کہ اقتدار میں بیٹھے لوگ بھی روز ملک کو لوٹ رہے ہیں۔
فرق بس جگہ کا ہے—ایک جیل میں ہے، باقی ایوانوں میں۔"
Muhammad Zaid
چہرے نہیں نظام بدلو
جماعت اسلامی کا پہلا ایسا اجتماع عام تھا الیکشن اتحاد تو دور کی بات سٹیج پر کسی مذہبی اور سیاسی جماعت کے نمائندے کو مدعو نہیں کیا گیا کہا نہیں کرکے دیکھایا ہے
حافظ نعیم الرحمن ❤️
اسرائیل نے پھر وار کیا،
نہ صرف غزہ، اب ایران جلا۔
مظلوموں کی چیخیں گونجیں،
پر عرب کا دل نہ ہِلا۔
فلسطین کے لال قبروں میں،
ایران کے گلیوں میں دھواں،
ظلمت کی آندھی چھا گئی،
اور اُمّتِ مسلم بس ہے کہاں؟
کعبہ کا صدقہ، مدینہ کا نور،
سب کچھ ہے، پر جذبہ دور۔
تیل کے سودے، تاج کے کھیل،
اور زمیں پہ بہتا معصوم خون۔
لب سی لیے عرب کے حاکم،
جیسے اُنہیں کچھ پتہ ہی نہیں،
جیسے یتیم کی فریاد کا،
اُن کی کتاب میں صلہ ہی نہیں۔
کیا قُرآن نہیں سکھاتا،
کہ مظلوم کا ساتھ دو؟
کیا محمدﷺ کا دین نہیں،
جو ظالم سے نفرت کا درس دو؟
اے عربو! اُٹھو، جاگو، کچھ کرو!
قبل اس کے تم پہ نوبت آئے،
آج اگر تم خاموش رہے،
تو کل تمہارے بچے بھی جل جائیں۔
₨17.57 ٹریلین کے کل وفاقی بجٹ میں سے
₨8.207 ٹریلین (تقریباً 46%) صرف قرضوں کے سود کی ادائیگی پر مختص کیے گئے ہیں
نیٹ میٹرنگ صارفین پر 18% ٹیکس
وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے کے مطابق، نیٹ میٹرنگ استعمال کرنے والے صارفین کو اب استعمال کی گئی کل بجلی (گراس یونٹس) پر 18% سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
پہلے صرف اضافی یونٹس (نیٹ یونٹس) پر ٹیکس لگتا تھا، لیکن اب پورے استعمال پر ٹیکس لاگو ہوگا۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نے 1,000 یونٹس استعمال کیے اور اپنے سولر سسٹم سے 900 یونٹس پیدا کیے، تو اب 1,000 یونٹس پر ٹیکس دینا ہوگا۔
گھریلو/کمرشل صارفین پر فکسڈ ٹیکس کی تجویز
- سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA) نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر 2,000 روپے فی کلوواٹ کا فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔
مثال کے طور پر، 12 کلوواٹ کے سسٹم پر 24,000 روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ تاہم، یہ تجویز ابھی حتمی نہیں ہوئی ہے۔
گرمی میں جلا سورج بھی حَیران رہا،
قربانی کا جذبہ مگر قربان رہا۔
پسینے میں بھیگے تھے سجدوں کے رنگ،
یہ عیدالاضحی تھی، ایمان کا سنگ۔
نہ شکوہ کیا، نہ کوئی تھکن،
یہ عید تھی، صبر کی روشن چلن
تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ۔۔۔!
01/03/2025
ماہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے دعاؤں میں ضرور یاد رکھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
