Mian Asad Iqbal
Candidate for NA101
TLP, Faisalabad, Pakistan
04/02/2024
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہر عہد اور وعدہ پورا کریں گے۔ عوام کے مسائل کا حل ہماری ترجیح ہوگی اور ہم مخلصی سے محنت کریں گے تاکہ آپکی زندگی میں بہتری آئے۔
Vote for Crane
TLP , NA-101
Faisalabad
*نون لیگ کو ووٹ دینے والو ہوشیار رہو*👆😤👉
Vote for Crane
02/02/2024
ہم عوام کے ساتھ ہیں، ہم آپ کی آواز ہیں اور ہم آپ کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے یہاں ہیں۔
Vote for Crane
01/02/2024
ہمیں معلوم ہے کہ آپکے مسائل ہی ہمارے مسائل ہیں، اور ہم انہیں حل کرنے کے لئے آئیں ہیں۔ تعلیم، صحت، بنیادی سہولتیں - یہ ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں اور ہم انہیں مضبوط کریں گے۔
01/02/2024
Election campaign in NA-101
Vote for Crane , TLP
Mansoraabad Faisalabad
01/02/2024
Election campaign in PP-113 Faisalabad and NA-101
Vote for Crane
TLP
01/02/2024
"اللّہ روٹھ جائے تو روح کی ٹہنیوں سے سکون کے پرندے اُڑ جاتے ہیں۔۔"🪐
31/01/2024
اپنی پرچی خود بنائیں
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اسکے بعد جو جواب موصول ہو اس کو پرچی کی شکل میں سوائے پولنگ اسٹیشن کے لکھ کر رکھ لیں اسطرح آپکو الیکشن والے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں وقت کی بچت ہو گی اور زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے
آج سے ہی پرچیاں بنا لو بعد میں حکومت کی طرف سے نیٹ ورٹ پرابلم بھی آسکتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Canal Road Faisalabad
Faisalabad
38000
