31/03/2019
مبارکباد
پاکستان یوتھ کونسل (پی ٹی آئی) فیصل آباد
31/03/2019
مبارکباد
29/03/2019
چوھدری وسیم رامے وائس چیئرمین اوورسیز کمشن گورنر پنجاب چوھدری سرور طاہر انجم گورنر ہاؤس میں مصروف گپ شپ کرتے ہوئے
28/03/2019
Congratulations Team PYC
Our new approved design of Pakistan Youth Council Flag.
Now we use this flage
Best Regards :
27/03/2019
مائدہ امانت کو جوائنٹ سیکرٹری (وومن) پاکستان یوتھ کونسل بننے پر ٹیم فیصل آباد کی جانب سے مبارکباد ..
27/03/2019
Watch Tonight !
27/03/2019
26/03/2019
ٹیم PYC فیصل آباد کی جانب سے جناب ملک طارق بارا کو سیکرٹری جنرل لاہور نامزد ہونے پر دل کی اتھا گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں --
25/03/2019
چوہدری وسیم اختررامے(وائس چئیرپرسن اوورسیزپاکستانیزکمیشن پنجاب)26مارچ بروزمنگل صبح 9بجے کوہ نورنیوزکے پروگرامKohenoor@9 میں لائیو ہونگے
25/03/2019
ہم چوہدری وسیم اختر وائیس چئیرپرسن اوور سیز پاکستانی کمیشن کوممبر پرائیم منسٹر ٹاسک فورس برائے اوور سیز پاکستانیز ایمپلائیمنٹ و ویلفئیر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں --
ٹیم پاکستان یوتھ کونسل فیصل آباد
25/03/2019
پاکستانیوں کے لیے ایک اور خوشخبری
24/03/2019
یوتھ ویلیفئیر فاونڈیشن ڈومیلی کے زیر اہتمام سالانہ پروگرام میں (ترجمان پاکستان یوتھ کونسل پنجاب، میڈیا سیکرٹری انصاف لائیرز فورم پنجاب) چوہدری فیصل جٹ ایڈووکیٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ان کے ہمراہ سینئر نائب صدر پاکستان یوتھ کونسل پنجاب زبیر احمد اعوان نے بھی شرکت کی۔ یوتھ ویلیفئیر فاونڈیشن ڈومیلی نے گاوں کے لئے ایک چلر ڈیڈ باڈی کے لئے اور 20 بیوہ خواتین کے لئے ماہانہ اخراجات مستقل بنیادوں پر لگا دئیے اقر 150 طالب علموں کو سکول کی کتابیں بستے اور مختلف اشیا عطیہ کیں۔ میزبان (چوہدری امین جٹ، رمضان صاحب، مہربان صاحب اور دیگر احباب)