21/05/2026
ہفتہ وار بزم ادب پروگرام.
See less
A greate islamic And worldly education center in punjab Faisalabad pakistan Social Media Work ;
Muhammad Atta Ur Rasool
21/05/2026
ہفتہ وار بزم ادب پروگرام.
See less
20/05/2026
تمام عالمِ اسلام کو *عید الاضحیٰ* مبارک ہو
✳️ *عید الاضحیٰ کی پہلی جماعت*=== 5:30 بجے صبح بغدادی پارک گلبرگ اے* میں ادا کی جاۓ گی
✳️ *عید الاضحیٰ کی دوسری جماعت*==== *7:45 بجے صبح بغدادی پارک گلبرگ اے* میں ادا کی جاۓ گی
✳️ خواتین کیلئے بغدادی جامع مسجد میں *7:45* پر باپردہ انتظام ہو گا
✳️ ادارہ میں اس سال بھی *اجتماعی قربانی* کا اہتمام کیا گیا ہے
✳️ قربانی کے اس موقع پر ادارہ کو بھی یاد رکھیں اور *قربانی کی کھالیں* ادارہ میں پہنچا کر شکریہ کا موقع دیں یا ان نمبرز پر رابطہ کریں
📞0412626047
📞03034824778
📞03216626668
📞03216919784
15/05/2026
خطبہ جمعۃ المبارک
بمقام بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد
Syed Shafaat Rasool Qadri
Syed Muhammad Hassan Zahid
08/05/2026
خطبہ جمعۃ المبارک
بمقام بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد
Syed Shafaat Rasool Qadri
Syed Muhammad Hassan Zahid
See less
07/05/2026
فیصل آباد میں 58 سال سے گاۓ کی اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنے والا معروف دینی ادارہ *دارالعلوم نوریہ رضویہ*
بکنگ جاری ہے
🔅گاۓ فی حصہ تقریبا۔۔۔۔ 30,500
🔅اونٹ فی حصہ تقریبا ۔۔۔ 55,000
رابطہ نمبر
0327-0192001
0308-8410170
منجانب:
دارالعلوم نوریہ رضویہ ،بغدادی جامع مسجد، گلبرگ اے، فیصل آباد
01/05/2026
دارالعلوم نوریہ رضویہ کی جانب سے پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب کی اہلیہ کے وصال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ اس سلسلے میں پیر سید حمایت رسول قادری صاحب، پیر سید شفاعت رسول قادری صاحب اور سید حسن زاہد صاحب نے بنفسِ نفیس حاضری دی، پیر سید امین الحسنات شاہ صاحب اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
30/04/2026
ہفتہ وار بزم ادب پروگرام.
18/04/2026
الحمدللہ! دارالعلوم نوریہ رضویہ گلبرگ اے فیصل آباد میں دورۂ حدیث شریف کا بابرکت آغاز ہو چکا ہے۔
درسِ حدیث : پیر سید محمّد سعید الحسن شاہ صاحب
زیرِ صدارت : پیر سید شفاعت رسول شاہ صاحب ( مہتمم ادارہ ھذا )
یہ وہ مقدس مرحلہ ہے جہاں طلبۂ کرام علمِ حدیث کے سمندر میں غوطہ زن ہو کر اپنے قلوب کو نورِ نبوی ﷺ سے منور کرتے ہیں۔ اس عظیم سفرِ علم کی ابتدا یقیناً امتِ مسلمہ کے لیے خیر و برکت کا پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک سلسلے کو قبول فرمائے اور اسے امت کے لیے ہدایت و رہنمائی کا ذریعہ بنائے۔ 🤍✨
📸 تصویری جھلکیاں
.