حلقہ NA-97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ابھی گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول D گراونڈ فیصل آباد میں شروع ہونے لگی ہے اور میں بھی اندر ہی موجود ہوں آپ سب سے دُعا کی گزارش ہے۔ شکریہ
Masters ماسٹرز
Usman Niaz (0321-6608483) Faisalabad Union Council 195-206-207-208-209-210-211-212-213-214-215-216-217-218-230
Union Councils in NA 82, PP 65-66
195=MUSTAFABAD NEAR BOLY KI JHUGHI
206=ahmadabad+sharifpura bazar 1+G&H block Gulistan colony 1
207=ISLAMIA PARK+F & B BLOCK GULISTAN COLONY 1
208=TAJ COLONY + BOLY KI JHUGHI+A BLOCK GULISTAN COLONY 1
209=ISLAM NAGAR+CIVIL LINE
210=ISLAM NAGAR
211=EAST HAJVERY TOWN MAII KI JHUGHI
212=WEST HAJVERY TOWN MAII KI JHUGHI
213=MAHMOODABAD+TARIQABAD
214=CHIBBAN+NIGHEBANPU
23/02/2024
فیصل آباد سے منتخب ارکان پنجاب اسمبلی کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں تقریب حلف برداری میں شریک۔۔۔۔عمران خان زندہ باد
Today at Provincial Assembly Of the Punjab With dear Brother
*Asad Mehmood*
MPA 🇧🇫 PP-112
Faisalabad
15/02/2024
رانا ثناءﷲ کو عبرتناک شکست دینے والا عمران خان کا نڈر ، دلیر سپاہی ڈاکٹر نثار احمد جٹ الحمدللّٰہ MNA ۔۔۔۔۔
السلام علیکم:
آج شام 6:30 بجے گلی نمبر 7 محلہ شیراز پارک ڈیرہ ڈاکٹر نثار ملک سے تمام پی ٹی آئی کارکنان اہل حلقہ اکٹھے ہوکر ڈیرہ اسد محمود پر جناب MPA صاحب حلقہ PP-112 کو مبارکباد دینے کے لیے جائیں گے۔
آپ تمام سے شرکت کی گزارش ہے۔
منجانب:
*گوہر سرفراز بلوچ*
(ایڈووکیٹ ھائی کورٹ)
شیر افضل مروت کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور پنجاب پولیس کا یہباقدام قابل مذمت ہے
کرپشن پکڑی گئی،
سزا ہوئی، نااہل ہوئے، جیل گئے،
بیمار ہوئے، لندن گئے، ڈیل ہوئی،
پلان بنا، واپسی ہوئی، فٹا فٹ کیس لگا، جھٹ پٹ بری ہو گئے،
اور لاڈلہ ابھی بھی عمران خان ہے، واہ..!!
08/12/2023
Imran Khan Zindabad
16/11/2023
عمران احمد خان نیازی
انشاءﷲ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان 2024
21/10/2023
لوگ پیسے کمانے کے لیے ملک سے باہر جاتے ہیں یہ چور دوبارہ سے پیسہ کمانے کے لیے ملک میں واپس آ رہا ہے
13/10/2023
سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا ہے منافق نہیں۔۔۔۔
پاکستانی حکومت اور آرمی چیف سے ہاتھ جوڑ کر استدعا ہے کہ آپ نے تو ایک مذمتی بیان تک نہیں دینا تو ہم مسلمان ہیں ہمیں جہاد کے لیے فلسطین میں اسرائیل کے خلاف بھیجا جائے تاکہ روز قیامت ﷲ کے حضور سُرخرو ہوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
