15/04/2024
گزشتہ روز سردار ندیم صادق ڈوگر ایم پی اے پی پی 113 کی حویلی ڈوگراں دی آمد ۔
اسیرانِ جمہوریت سے ملاقات و حوصلہ افزائی ۔
اس موقع پہ سی سی 63-64 کے معززین بھی موجود ۔
Haveli
khud ko theek krna hy, khud koi ahsa kam ni krna jis ki wja se mulk ko nuqsan ho, apna ghr bad myn saaf krna hy, phly ghr k bahir safaai krni hy, God bless you all -:)
15/04/2024
گزشتہ روز سردار ندیم صادق ڈوگر ایم پی اے پی پی 113 کی حویلی ڈوگراں دی آمد ۔
اسیرانِ جمہوریت سے ملاقات و حوصلہ افزائی ۔
اس موقع پہ سی سی 63-64 کے معززین بھی موجود ۔
19/03/2024
جنرل الیکشن 2024 میں کامیاب ھونے والے محترم لطیف نذز اور رانا عاطف صاحب کی حویلی ڈوگراں دی آمد ۔
علاقہ معززین سے اظہار تشکر اور عوامی رابطہ قائم کرنے کا عزم ۔
تمام اسیر کارکنان بالخصوص عمران خان کی رہائی کے لیے جہدوجہد تیز کرنے اور عوامی مینڈیٹ چوروں کے خلاف ھر فورم استعمال کرنے کی یقین دھانی۔
18/08/2020
21/06/2019
26/08/2018
Today activity
ھم نے کل کو فیض اللہ صاحب ایم این اے این اے 109 کے ساتھ ایک نشت کا اہتمام کیا ھے جس میں فیض صاحب دوستوں کا شکریہ ادا کریں گے. علاقہ کے ڈولپمنٹ کے کاموں پہ بات کریں گے اور سوالوں کے جواب دیں گے. آپکو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے.
ٹائم & ڈیٹ : 3pm, 26-08-2018
Venue : Hawali dogaran Di
22/06/2018
Asad Moazam
04/06/2018
13/02/2018
at hawaili
26/02/2017