03/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ستھرا پنجاب ٹیم، ال میزان ایسوسی ایٹس کی جانب سے، بہترین طریقے سے سڑکوں سے کچرا اکٹھا کر کے صفائی کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ یہ کاوش شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور شہریوں کو بہتر ماحول فراہم کرنے کی عملی مثال ہے۔
02/06/2026
گھریلو ویسٹ کو گلی محلے میں پھینکنے سے روکنا ہوگا۔۔ ستھرا پنجاب وژن پر عمل کرنا ہوگا
#ستھراپنجاب
01/06/2026
ستھرا پنجاب کے ورکرز نے عید کے ایام میں پنجاب بھر کو صاف رکھا ۔۔ شہریوں نے بھی بھرپور تعاون کیا۔۔ ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ سارا سال ہی شہری ایسے ہی ذمہ داری نبھائیں اور کوڑا ہمیشہ ڈسٹ بن میں ڈالیں ۔
#ستھراپنجاب
30/05/2026
عیدالاضحیٰ کے تینوں دن شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے دن رات محنت کرنے والے سُتھرا پنجاب اور صفائی عملے کے تمام ورکرز، سپروائزرز اور فیلڈ اسٹاف کو سیف سٹی فیصل آباد کی جانب سے دلی خراجِ تحسین۔
آپ کی انتھک محنت، لگن اور خدمت کے جذبے کی بدولت فیصل آباد کے شہری ایک صاف، ستھرا اور خوشگوار ماحول میں عید کی خوشیاں منا سکے۔
آپ ہی وہ گمنام ہیروز ہیں جنہوں نے اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھا کر "صاف ستھرا فیصل آباد" کے خواب کو حقیقت بنایا۔
شکریہ صفائی کے ہیروز!
Deputy Commissioner Faisalabad @
30/05/2026
ستھرا پنجاب ورکرز کیلئے تحفہ!
وزیر اعلی مریم نواز کا ہر ورکر کیلئے 10 ہزار روپے انعام کا اعلان!