JUI Digital Media Cell Faisalabad

JUI Digital Media Cell Faisalabad

Share

Official Digital Voice Jamiat Ulama-e-islam Faisalabad

04/06/2026

تحفظ مدارس وحقوق بلوچستان کانفرنس پشین ،بلوچستان

26/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی فیصل آباد




Photos from JUI Digital Media Cell Faisalabad's post 25/05/2026

حکمران، عوام کا خون چوسنا بند کریں جے یو آئی فیصل آباد

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے حکم پر ملک بھر کی طرح 22 مئی بروز جمعہ المبارک جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،
جس میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں اور عوام نے بھر پور شرکت کی، احتجاجی مظاہرے سے ضلعی امیر میاں محمد عرفان، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا شاہد معاویہ، سینئر نائب امیر مفتی حامد صدیق، جمعیت تاجر ونگ کے سرپرست اور منٹگمری بازار کے صدر تاجر راہنما حاجی عابد ، سٹی امیر سید محمود الحسن بخاری، نے خطاب کیا۔

قائدین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو فیالفور کم کیا جائے اور بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی کی جائے ، مقررین ک کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اثر ہر چیز پر ہوتا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی کی لہر ہے جس سے غریب تو کیا متوسط طبقے کا بھی برا حال ہو چکا ہے۔

مقررین نے کہا کہ اگر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے حکم دیا تو لاہور اور اسلام آباد میں بھی احتجاجی مظاہرے کے لئے تیار رہیں گے۔
ضلعی ڈپٹی سیکرٹری مفتی محمد اقبال کی دعا کے ساتھ احتجاج اختتام پذیر ہوا۔

Photos from JUI Digital Media Cell Faisalabad's post 22/05/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کے زیر انتظام مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کے زیرِ اہتمام ملک میں بڑھتی ہوئی ہوش رُبا مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ایک بڑا اور پرجوش احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں عوام دشمن فیصلوں اور ظلم کے نظام کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور گرانفروشی کو یکسر مسترد کر دیا گیا۔

​مظاہرے میں شہریوں، تاجروں، نوجوانوں اور جے یو آئی کے کارکنان نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کر کے عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف گہرے غم و غصے کا اظہار کیا۔

​اس موقع پر مقررین اور ضلعی قیادت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں آئے روز کا اضافہ غریب عوام کا معاشی قتل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جے یو آئی مظلوم عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی اور ان ناانصافیوں پر خاموش نہیں بیٹھے گی۔ مقررین نے حکومت سے فوری طور پر مہنگائی پر قابو پانے اور پٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔

​مظاہرے کے اختتام پر شرکاء اور میڈیا سیل کی جانب سے تمام تاجر برادری، شہریوں اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے عوامی آواز بن کر اس احتجاج کو کامیاب بنایا۔
​منجانب: جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد
میڈیا سیل: JUI Digital Media Cell Faisalabad

22/05/2026

تیار ہو فیصل آباد
📢 احتجاجی مظاہرہ — جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد
✊ چلو چلو، اٹھو مہنگائی کے خلاف!
✊ ظلم کے نظام کے خلاف آواز بلند کرو!
✊ مہنگائی نامنظور، عوام دشمن فیصلے نامنظور!
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
📅 22 مئی 2026 (جمعہ)
🕔 شام 5:00 بجے
📍 ضلعی سیکرٹریٹ جے یو آئی، گلبرگ اے، 79 روڈ، فیصل آباد
📍 لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Dpryqn6zBJ7B5yPP8
تمام شہری، تاجر، نوجوان اور کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل۔
مہنگائی کے خلاف آواز بلند کریں۔
منجانب: جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد
میڈیا سیل: JUI Media Cell Faisalabad
#

21/05/2026

📢 احتجاجی مظاہرہ — جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد
✊ چلو چلو، اٹھو مہنگائی کے خلاف!
✊ ظلم کے نظام کے خلاف آواز بلند کرو!
✊ مہنگائی نامنظور، عوام دشمن فیصلے نامنظور!
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
📅 22 مئی 2026 (جمعہ)
🕔 شام 5:00 بجے
📍 ضلعی سیکرٹریٹ جے یو آئی، گلبرگ اے، 79 روڈ، فیصل آباد
📍 لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Dpryqn6zBJ7B5yPP8
تمام شہری، تاجر، نوجوان اور کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل۔
مہنگائی کے خلاف آواز بلند کریں۔
منجانب: جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد
میڈیا سیل: JUI Media Cell Faisalabad
#

Photos from JUI Digital Media Cell Faisalabad's post 20/05/2026

احتجاجی مظاہرہ — جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد
چلو چلو، اٹھو مہنگائی کے خلاف!
ظلم کے نظام کے خلاف آواز بلند کرو!
مہنگائی نامنظور، عوام دشمن فیصلے نامنظور!

📅 22 مئی 2026 (جمعہ)
🕔 شام 5:00 بجے
📍 ضلعی سیکرٹریٹ جے یو آئی، گلبرگ اے، 79 روڈ، فیصل آباد

📍 لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Dpryqn6zBJ7B5yPP8

تمام شہری، تاجر، نوجوان اور کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل۔

مہنگائی کے خلاف آواز بلند کریں۔

منجانب: جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد
میڈیا سیل: JUI Media Cell Faisalabad

#

20/05/2026

📢 احتجاجی مظاہرہ — جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد
✊ چلو چلو، اٹھو مہنگائی کے خلاف!
✊ ظلم کے نظام کے خلاف آواز بلند کرو!
✊ مہنگائی نامنظور، عوام دشمن فیصلے نامنظور!

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

📅 22 مئی 2026 (جمعہ)
🕔 شام 5:00 بجے
📍 ضلعی سیکرٹریٹ جے یو آئی، گلبرگ اے، 79 روڈ، فیصل آباد

📍 لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/Dpryqn6zBJ7B5yPP8

تمام شہری، تاجر، نوجوان اور کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل۔

مہنگائی کے خلاف آواز بلند کریں۔

منجانب: جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد
میڈیا سیل: JUI Media Cell Faisalabad

#

19/05/2026

*​📢 اہم اعلان: احتجاجی مظاہرہ 📢*

*​قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کے حکم پر*، ملک میں بڑھتی ہوئی ہوش ربا مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف
*جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد*
کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان *احتجاجی مظاہرے* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

*​تمام غیرت مند شہریوں، تاجروں، نوجوانوں اور جمعیت کے کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے تاکہ اس مہنگائی کے خلاف توانا آواز بلند کی جا سکے۔*

​📅 *شیڈول:*

​🗓 *تاریخ: 22 مئی (بروز جمعہ)*

​🕔 *وقت: شام 5:00 بجے*

​📍 *مقام: ضلعی سیکرٹریٹ، گلبرگ اے، اناسی روڈ (79 Road)، فیصل آباد*
*Location:*
https://maps.app.goo.gl/Dpryqn6zBJ7B5yPP8

*​"ملک میں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آواز اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے!"*

*​منجانب: جے یو آئی (JUI)ضلع فیصل آباد*

*میڈیا سیل: JUI MEDIA CELL FAISALABAD*

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Gulbarg A
Faisalabad
38000