29/03/2025
عید الفطر کے موقع پر رائد کرایوں کے خلاف پنجاب میں انتظامیہ متحرک
عارف والا ، کہروڑ پکا ، پنڈی گھیپ ضلع اٹک اور شاہکوٹ سمیت پنجاب بھر میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت کی روشنی میں شہریوں سے عید الفطر پر زائد کرایوں کی وصولی کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک بس اڈوں کا وزٹ مسافروں سے معلومات لی زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی
