11/01/2026
https://www.instagram.com/reel/DTRDR-okmUS/?igsh=MXJpaW44eW5ld2d4MA==
ISF (Insaf Students Federation) is the Student Wing of PTI.
04/04/2023
سینئر ڈپٹی کنوینر آئی ایس ایف پنجاب عزیر سلیم مرتضائی نے فیصل آباد میں آئی ایس ایف فیصل آباد کی ریلی قیادت کی۔ اس موقع پہ طباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی تحریک میں طلباء ھراول دستے کا کردار ادا کرتے ہیں ISF اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ھوئے ھراول دستے کا کردار ادا کرے گی اور خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے گی