18/12/2025
فاضل ممبر بار رانا عزیز سلطان خاں ایڈووکیٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم فاضل ممبران فیصل آباد بار رانا سفیان ارشد، رانا عاشروسیم بابر، رانا عثمان ارشد، رانا مدثر حیات (سول جج)، رانا اسامہ اظہر، رانا یاسر حیات (ایڈووکیٹس) کے کزن تھے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 18دسمبر 2025بروز جمعرات بعد نماز عصر 4:25بجے ٹائیلاں والے قبرستان چھوٹی اناسی راجباہ روڈ والے قبرستان میں ادا ہوگی۔
برائے تعزیت:
03226094990
03008668159
نوٹ: مرحوم کے سوگ میں وکلاء صاحبان آج 2بجے کے بعد عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔
سید محمد وہاب شاہ ایڈووکیٹ
سیکرٹری
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد
02/11/2024
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے، انجام گلستان کیاہوگا؟
تحریک انصاف کے کارکنان کو حالیہ دنوں میں انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے باہر ایک دوسرے کے ساتھ تیرا لیڈر/میرا لیڈر جیسے گھٹیا ایشو پہ مار پیٹ کرتے دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔
انہیں ہماری نام نہاد مقامی قیادت سے بے غیرتی کا سبق سیکھنا چاہیے جو عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے افراد سے سرعام گلے ملتے ہیں اور خوش گپیاں کرتے ہیں۔
انہی دگڑ دلوں کی وجہ سے خان پچھلے ڈیڑھ سال سے اندر ہے اور ابھی مزید پتہ نہیں کتنا عرصہ اور پابند سلاسل رہنا پڑے۔
16/12/2021
16th December - APS Attack
We will never forget the martyrs!
19/10/2021
محبوبِ خدا، رحمتِ دو جہاں، خاتم النبین، کا جشنِ ولادت مبارک۔ ❤
30/04/2021
یا اللہ! اس مبارک مہینے کے صدقے وطنِ عزیز کو کرونا سے نجات عطا فرما۔ آمین۔
21/04/2021
We will rise In sha Allah under the leadership of President Imran Khan.
16/04/2021
Group photo at Sindh High Court Bar Association Karachi during a reception in honour of my mentor Sardar Latif Khan Khosa Sb, Candidate for President Supreme Court Bar Association.
16/04/2021
Group photo at Islamabad High Court Bar Association during a reception in honour of my Mentor Sardar Latif Khan Khosa, Candidate for President Supreme Court Bar Association.
16/04/2021
رمضان مبارک۔
اللہ اس مبارک مہینے کے طفیل دنیا سے کرونا کے مہلک مرض کا خاتمہ فرمائے۔
آمین۔
13/04/2021
My Mentor Sardar Latif Khan Khosa, Candidate for Supreme Court Bar Association 2021/22.
Kindly vote and Support.