01/05/2024
سال جنوری 2023 سے دسمبر 2023 کے دوران پنجاب بھر میں پنجاب پولیس نے چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ کے تحت ٹوٹل 5 مقدمے درج کیے ہیں۔ جس کا مطلب ایک تو یہ ہے کہ پولیس مذکورہ قانون سے نا بلد ہے یا دوسرا پولیس کے مطابق چائلڈ میرج کا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔
کم عمری کی شادی اور تبدیلی مذہب - ہم سب
سال جنوری 2023 سے دسمبر 2023 کے دوران پنجاب بھر میں پنجاب پولیس نے چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ کے تحت ٹوٹل 5 مقدمے درج کیے ہیں۔ جس کا مطلب ایک تو یہ ہے کہ پولیس مذ....
06/02/2024
سیاسی جماعتوں کے منشور میں اقلیتوں سے وعدے
پیپلز پارٹی نے آرٹیکل 25 کے مطابق 41 اور 91 کو دوبارہ دیکھتے ہوئے غیر مسلم کی صدر اور وزیر اعظم نہ بننے کی آئینی تفریق کو ٹھیک کرنے کی بات کی، پڑھ کر اور سن کر دل تو خوش ہوتا ہے مگر دماغ سوال کرتا ہے ٓ یہ وعدہ پورے کیسے ہو گا؟
پیپلز پارٹی نے مزید آرٹیکل 20، 22 اور 36 پر عمل درآمد، مسیحیوں کے شادی اور طلاق کے قوانین، ہندووں کے شادی کے قوانین پر عملدرآمد، ملازمت کوٹے پر عملدرآمد، سپریم کورٹ کے 2014 کے فیصلے کے مطابق کمیشن قائم بنانے اور پنجاب اور کے پی میں ہندو میرج ایکٹ کے رولز بنانے کی بات کی ہے
پی ایم ایل نے مذہب کی جبراً تبدیلی کو روکنے کے لئے اقدامات، شہری سماجی اور مذہبی حقوق کا تحفظ، عبادت گاہوں اداروں اور اثاثوں کا تحفظ، بین الاقوامی پروٹوکول معاہدے کو یقینی بنانا، مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد سے نمٹنے کے اقدامات، اقلیتوں کے مضبوط کمیشن اور شمولیت، اشتراک، سہولت کو یقینی بنانا جیسے وعدے کیے ہیں۔
ایم کیو ایم نے قائد اعظم کی 11 اگست کی تقریر کو آئین کا حصے بنانے، امتیازی قوانین میں ترامیم، نیشنل مینارٹی کمیشن کا قیام، شہریوں کی برابری، جبری شادیوں اور جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام، تکفیر کے غلط الزام پر الزام دہندہ کے خلاف ریاستی ایف آئی آر، مذہبی آزادی اور جاب کوٹے میں اضافہ جیسے وعدے کیے ہیں۔
جماعت اسلامی نے اقلیت کا لفظ ختم کر کے پاکستانی برادری کی اصطلاح متعارف کروانا کا منفرد وعدہ اور پی ٹی آئی پسے ہوئے طبقات کے ساتھ اقلیتوں کو اعلی تعلیم دلوانے کا منفرد وعدہ شامل ہے۔
https://thewhiteposts.com/urdu/yasar-talib-04/

سیاسی جماعتوں کے منشور میں اقلیتوں سے وعدے - ہم سب
جنرل الیکشن 2024 کی انتخابی تیاری کے مراحل سے گزرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے منشور تحریری شکل میں عوام کو پیش کر دیے ہیں اور جماعتوں کے سربراہان اپ....
15/01/2024
اقلیتوں نے ”میں بھی پاکستان ہوں“ مہم کے تحت اقلیتی فورم پاکستان نے سندھ اور پنجاب کے 40 اضلاع کی مقامی قیادت اور ووٹرز سے باہمی مشاورت اور رائے عامہ کی روشنی میں، قومی بیانیہ میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل قومی مسائل کو سیاسی جماعتوں کی الیکشن مہم میں نمایاں کرنے کے لئے منتخب کیا ہے۔
1۔ قائد اعظم کی 11 اگست 1947 ء کی تقریر کو آئین اور قومی صوبائی نصاب میں شامل کیا جائے۔
2۔ آئین پاکستان کے آرٹیکل 22 الف پر عمل درآمد کیا جائے تاکہ اکثریتی مذہب کی تعلیم اقلیتی طلباء پر لازم نہ ہو۔
3۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی 19 جون 2014 ء کے فیصلے پر عمل درآمدی کمیٹی بنائی جائے جو اپنی عمل درآمدی رپورٹ ہر تین ماہ میں صوبائی و قومی اسمبلی میں پیش کرے۔
4۔ کم عمری کی شادی اور جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی جائے۔
5۔ اقلیتوں کے بذریعہ قانون سازی با اختیار وفاقی و صوبائی کمیشن بنائے جائیں۔
20/12/2023
زندگی کی رعنائیوں میں گم ناصر
دیکھا بھالا مگر بدلا بدلا سا لگا !
25/08/2023
My insights of Gujranwala in regard to discussion with victims and local administration.
18/08/2023
ماں آپ نے مجھے پاکستان سے پیار کرنا سکھایا, لیکن کیا پاکستان بھی ہم سے پیار کرتا ہے؟
Yasir Talib on Twitter
“ماں آپ نے مجھے پاکستان سے پیار کرنا سکھایا لیکن کیا پاکستان بھی ہم سے پیار کرتا ہے؟ @...