03/06/2026
A training session of Head Teachers/Headmasters was conducted by Syed Kashif Kazmi, Assistant Education Officer Markaz Khanuana, regarding the effective utilization of NSB funds in public schools. During the session, participants were guided about transparent financial management, proper record maintenance, and the appropriate use of funds for improving school facilities and educational standards. The session aimed to enhance administrative efficiency and ensure the best possible use of available resources for students’ welfare.
03/06/2026
آج ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلمنٹری)، تحصیل صدر، جناب نور حسن صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول 6 ج ب غربی میں این ایس بی (NSB) یوٹیلائزیشن کے حوالے سے مرکز گٹ والا 2 میں منعقدہ تربیتی سیشن کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے مرکز گٹ والا 2 کے تمام پرائمری، ایلیمنٹری اور ہائی سکولوں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے این ایس پی فنڈز کے شفاف، دیانتدارانہ اور قواعد و ضوابط کے مطابق استعمال پر زور دیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ این ایس پی کے تمام اخراجات بغیر کسی بدعنوانی کے، مکمل شفافیت کے ساتھ اور محکمانہ رولز اینڈ ریگولیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں۔ مزید برآں این ایس پی سے متعلق تمام ریکارڈ اور دستاویزات بروقت مکمل رکھنے کی بھی تاکید کی۔
دورہ کے دوران انہوں نے ٹریننگ کے لیے کیے گئے بہترین انتظامات پر گورنمنٹ ہائی سکول 6 ج ب غربی کے ہیڈ ماسٹر جناب جمیل ضیا صاحب کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے تربیتی سیشن کے انعقاد، شرکاء کے لیے فراہم کی گئی سہولیات اور ٹریننگ کے تمام لوازمات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔
جناب نور حسن صاحب نے کہا کہ ایسی مؤثر تربیتیں نہ صرف مالی نظم و ضبط کو بہتر بناتی ہیں بلکہ تعلیمی اداروں میں شفافیت، جوابدہی اور وسائل کے بہترین استعمال کو بھی یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
02/06/2026
A training session for Head Teachers, Headmasters, Headmistresses, and SMC Secretaries of Primary, Elementary, and High Schools (M/F) of Markaz Dijkot, Tehsil Saddar, was conducted today at Government Higher Secondary School Dijkot by Mr. Shahzad Arif, Assistant Education Officer (M-EE).
The session focused on administrative matters, and guidance regarding the effective utilization of NSB Funds in schools, along with the important role of SMCs.
02/06/2026
Summer Camp classes
GES 265 RB Markaz Dijkot Tehsil Saddar Faisalabad
01/06/2026
Summer Camp classes Tehsil Saddar Faisalabad
01/06/2026
Summer Camp
GES 289 RB FSD
01/06/2026
Summer Camp classes Tehsil Saddar
01/06/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول 659 گ۔ب مرکز ڈجکوٹ میں سمر کیمپ کلاسز