Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad

Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad

Share

FsPark is a Public Sector Company. Established to provide Efficient and Customer Focused Parking.

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 08/03/2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif کے ویژن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کاشف رضا اعوان کی ہدایت پر فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے مینجر آپریشنز اور چیف ٹریفک پولیس افیسر نے گھنٹہ گھر بازار کا دورہ کیا اور تاجروں کو ٹریفک اور پارکنگ کے مسائل ختم کروانے کی یقین دہانی کروائی۔

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 25/12/2023

On the occasion of Christmas, Managing Director and Manager Operations, FPC cut the cake and distributed the cheques to the Christian employees. On this occasion, good wishes has expressed for the minorities of Pakistan.

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 19/10/2023

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد چیئرمین فیصل آباد پارکنگ کمپنی اور مینیجنگ ڈائریکٹر فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے حکم کے مطابق آج فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے آفس کمیٹی روم میں آپریشن ڈیپارٹمنٹ کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔جس کی سربراہی منیجر پلاننگ اینڈ آپریشن عبدالتواب اور اسسٹنٹ منیجر پلاننگ اینڈ آپریشن میاں علی رضا نے کی جس میں آپریشن ڈیپارٹمنٹ کے ریوینیوں کی کارکردگی کو بخوبی دیکھا گیا۔جس پر انسپیکٹرز اور سپروائزرز کو اپنے اپنے زون کے ٹارگٹ دیے گئے۔اور تمام سپیشل ایونٹ پر ڈیوٹی بخوبی سر انجام دینے پر انسپیکٹرز اور سپروائزر میں آیپریسییشن لیٹر تقسیم کیے۔

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 17/10/2023

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر فیصل اباد پارکنگ کمپنی کے مینجر اپریشنز اینڈ پلاننگ عبدالتواب صاحب اور اسسٹنٹ مینجر اپریشنز نے فیصل اباد انسٹیٹیوٹ اف کارڈیولوجی کا دورہ کیا اور وہاں پر پارکنگ فیس کی وصولی کے لیے کمپیوٹر ائز پرچی کا اجراء کیا اور عملے کو سختی سے اوور چارجنگ نہ کرنے کی ہدایت کی

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 16/10/2023

ڈپٹی کمشنر/چیئرمین فیصل آباد پارکنگ کمپنی،مینیجنگ ڈائریکٹر فیصل آباد پارکنگ کمپنی کاشف رضا اعوان صاحب, فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے بورڈ ممبر شاہد رزاق سکا صاحب اور اسسٹنٹ مینجر پلاننگ اینڈ آپریشن میاں علی رضا صاحب نے پارکنگ کمپنی کے آپریشن سٹاف میں ہیلمٹس اور یونیفارم تقسیم کیا ۔اور پارکنگ کمپنی کی بہتری/ترقی اور خصوصی آپریشن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 28/09/2023

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مینجر اپریشنز اینڈ پلاننگ فیصل اباد پارکنگ کمپنی عبدالتواب نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل فیصل اباد کا اچانک دورہ کیا اور وہاں پر پارکنگ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور کسٹمر کو ملنے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور پارکنگ عملہ کو سختی سے ہدایات جاری کی کہ مریضوں کے لواحیقین کے ساتھ اوور چارجنگ کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

26/06/2023

A Public service message to all well civilised citizens

15/06/2023

Cooperate with all labour staff of parking company.

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 03/06/2023

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر/ مینیجنگ ڈائریکٹر فیصل آباد پارکنگ کمپنی کاشف رضا اعوان کی پارکنگ کمپنی کے آپریشن سٹاف کے ساتھ میٹنگ۔
پارکنگ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہدایات دی۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی کا مقصد لوگوں کو معیاری اور محفوظ پارکنگ مہیا کرنا ترجیح ہے ۔لوگوں کو پارکنگ کمپنی کی سروسز کا معیار نظر آنا چاہئے ۔
اس موقع پر مینیجر آپریشن اینڈ پلاننگ عبدالتواب بھی موجود تھے۔

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 16/05/2023

As per the direction of Worthy Deputy Commissioner and Addl Deputy Commissioner/MD Parking company, Encroachment operation against unorganised parking by Manager Operations has been started at clock tower bazar.

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 09/05/2023

میونسپل کارپوریشن اور فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے مشترکہ آپریشن کی بدولت کچہری بازار سے تجاوزات وپارکنگ کا خاتمہ۔

تجاوزات کے صفایا اور منظم پارکنگ سے کچہری بازار اصل حالت میں نظر آنے لگا۔

میونسپل کارپوریشن، پارکنگ کمپنی اور ٹریفک پولیس کی انتھک کاوشوں اور بازار ایسوسی ایشن کے تعاون سے خریداروں کو پیدل چلنےمیں معیاری سہولت میسر۔

Photos from Faisalabad Parking Company - City District Government Faisalabad's post 01/04/2023

آج 10 رمضان کو بھی فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے ملازمین ڈپٹی کمشنر فیصل آباد جناب علی عنان قمر اور اڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ہیڈ کوارٹرز)/مینجنگ ڈائریکٹر فیصل آباد پارکنگ کمپنی جناب کاشف رضا اعوان کی ہدایات پر فری آٹا سیلز پوائنٹس پر آنے والی عوام کو فری پارکنگ کی سہولت مہیا کرتے ہوئے۔
Govtofpunjaboffi

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


430/Amin Town
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00