Almustafa lalian
Almustafa welfare society
09/10/2023
09/10/2023
*المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی ٹرسٹ چنیوٹ کے زیرانتظام* *المصطفیٰ ویلفیئر سنٹر اڈہ شیخن تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ پر فری آئی کیمپ لگایا گیا*
*100 سے زائد آنکھوں کے مریضوں کا معائنہ کیا اور جن کی آنکھوں میں سفید موتیے پک کر تیار ہوچکا تھا ان مریضوں کے مفت آپریشن کر دیے گئے بلڈ و شوگر ہیپاٹائٹس ٹیسٹ دوائی آپریشن لینز اور کھانے کی مفت سہولیات دی گئیں*
*آپریشن پروفیسر ڈاکٹر گل فلیکس سرجن آئی سپشلسٹ نے کیے*
*المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی ٹرسٹ چنیوٹ کے ضلعی صدر محمود سکندر سلطانی نے بتایا کہ کشمیر سمیت پاکسان بھر میں آنکھوں کی سب سے بڑی مہم المصطفیٰ کے بانی و سر پرست اعلیٰ ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب تمغہ امتیاز کی زیرنگرانی اور المصطفیٰ ویلفئیر ٹرسٹ کے چئیرمین احمد عبدالرزاق ساجد کی قیادت میں نور کی روشنی سب کے لیے مہم جاری ہے ہم لاٹھیوں کی بجائے روشنی بانٹتے ہیں*
تو *آئیں اندھے پن کے خاتمہ کے لیے المصطفیٰ کے دست و بازو بنیں*
*محمد شکیل مصطفائی ضلعی جنرل سیکرٹری المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی ٹرسٹ چنیوٹ*
*AL MUSTAFA WELFARE SOCIETY TRUST*
*03447560916*
*03451960916*
*www.almustafa.pk*
05/04/2023
Mr Ahmed Raza Tayyab Secretary General Al Mustafa Welfare Society Trust Pakistan is At Bol TV Ramzan Transmission with host Mr. Faisal Qureshi, two of our Thalassemia children with their mother and sister.
21/07/2022
جس نے ایک شخص کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی
القرآن
تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو دوسروں کو نفع پہنچائے
الحدیث
اپنے عطیات صدقہ و خیرات زکواۃ فطر وغیرہ یہاں جمع کروائیں
جاری منصوبہ جات
میڈیکل آئی کیمپس تعلیم صحت روزگار یتیم بچوں کی کفالت اجتماعی شادیاں فری ایمبولینس قدرتی و ناگہانی آفات میں ریسکیو سروس غریب مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کاری
المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی ٹرسٹ
www.almustafa.pk
www.almustafatrust.org
03451960916
Al-Mustafa Welfare Society Al-Mustafa Welfare Society is a non-profit welfare organization in Pakistan. It is working in the fields Health, Education, Skill Development and Social Welfare for the poor and needy people since 1983.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
