*چار بیویوں پر راضی لوگ*
*چار بیٹیوں پر رو پڑتے ہیں*
🙂🙄. . .
Poetry
سب سے اچھی ہجرت گناہوں سے نیکیوں کی طرف آنا ہے ❤
ویسے اچھے تھے مگر دل میں زہر رکھتے تھے
میرے کچھ عزیز اور عزیز بھی اچھے والے 🙂
31/03/2026
ہمارے معاشرے کا المیہ
گھر کی بہو جیسے ہے ڈیلیوری کے بعد گھر اتی ہے ساتھ میں شادی شدہ نندیں بھی اپنی بیگ پیک کر کے بچوں سمیت میکے آ جاتی ہیں ۔جی بھابھی کو سنبھالنا ہے
پھر ہوتا کیا ہے ۔
بھابھی جہاں پڑی ہے پڑی رہنے دو۔ بھائی سے اپنی فرمائشِ شروع ہو جاتی پھر ان کے بچوں کے لیے فلاں چیز لا دو فلاں لا دو بچوں کا رونا ۔شور ۔کھانا پینا برتنوں کی آوازیں گھر کی چیزیں ٹوٹنے کی آوازیں یہ سب انتہائی اذیت ناک ہوتا ایک مریض کے لیے ۔اب بھائی کے پاس بھی اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ خود ہی اپنی بیوی کی کیئر کر سکے ۔
انسان کو سوچنا چاہیے رسمیں بدل لینی چاہیے اگلے بندے کے سکون کا دھیان رکھنا چاہیے ہمارے معاشرے میں ایک دو بچوں کے بعد عورت ذہنی مریض بن جاتی جس کی وجہ سکون نہ ملنا مناسب خوراک نہ ملنا پریشانی ۔
عورت پہلے ہے انتہائی خوفناک مرحلے سے گزر کے ائی ہوتی گھر اس کو مزید ڈپریسیڈ کیا جاتا
01/03/2026
゚viralシfypシ゚viralシ
روحِ من جاناں
تمہاری آنکھیں
کسی پناہ گاہ کی طرح ہیں
وہ ایسی خاموش اُجالیاں ہیں
جہاں تھکے ہوئے دل
اپنی ٹوٹی ہوئی دھڑکنیں بھی
اطمینان سے رکھ دیتے ہیں
وہ آنکھیں جو وطن کی طرح
اپنا ہونے کا احساس دیں
اور جھونپڑی جیسی بے ساختہ چھاؤں
جو دھوپ سے جلے ہوئے موسموں کو
اپنے دامن میں چھپا لے♥️🌸
17/02/2026
پیشانیٔ حیات پہ کچھ ایسے بل پڑے
ہنسنے کو دل نے چاہا تو آنسو نکل پڑے
رہنے دو مت بجھاؤ مرے آنسوؤں کی آگ
اس کشمکش میں آپ کا دامن نہ جل پڑے
ہنس ہنس کے پی رہا ہوں اسی طرح اشک غم
یوں دوسرا پیے تو کلیجہ نکل پڑے
نشترؔ وہ اہل عشق بھی ہیں کتنے تنگ نظر
ان کی زبان نام مرا سن کے جل پڑے
نشتر خانقاھی
کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ہے،
عُمرِ رفتہ، ہم تُجھـے ڈھونڈ کـے لائیں کیسے!
06/02/2026
Beshak 💫
ابن سینا لکھتے ہیں کہ
"انسان کے خیالات اُسے بیماری بھی دے سکتے ہیں اور شفا بھی"🥀
کچھ لوگ ہماری زندگیوں میں بَس
اتنی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ اُنہیں چھوڑ دیا جائے !_ ,
لوگوں کو سن لیا کریں لوگ مر جاتے ہیں۔🖤✌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Address
Faisalabad
