RPO Fsd Sohail Akhtar Sukhera

RPO Fsd Sohail Akhtar Sukhera

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RPO Fsd Sohail Akhtar Sukhera, Police station, Faisalabad.

02/02/2026
31/01/2026
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں *ڈرگ فری لیڈرز* کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔

آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی تقریب میں شرکت۔

اس موقع پر سی پی او صاحبزادہ بلال عمر ،ایس ایس پی آپریشنز فرقان بلال ، ایس پی لائلپور ٹاون  عابدحسین ظفر اور دیگر پولیس افسران بھی موجود۔ترجمان

آر پی او فیصل آباد نے کہا کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کو منشیات کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی دیں۔ترجمان 

منشیات کے خلاف آگاہی میں تعلیمی اداروں، اساتذہ اور والدین کو مؤثر کردار ادا کرنے کا پیغام۔ترجمان

والدین اپنے بچوں کو منشیات سے دور رکھنے میں مثبت اور ذمہ دار قیادت کا کردار اداکریں ۔آرپی او

تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پار ہےہیں۔آر پی او 

ریجن فیصل آباد کو جلد ہی منشیات سے پاک کر دیں گئے۔ آر پی او سہیل اختر سکھیرا

محفوظ تعلیمی ماحول پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔ تمام تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات ہر صورت مضبوط ہونے چاہئیں۔آر پی او سہیل اختر سکھیرا
@top fansFaisalabad PoliceToba Tek Singh PolicePunjab Safe Cities AuthorityCity Traffic Police, FaisalabadVoice of Ahmadpur Sial Chiniot PoliceCommissioner FaisalabadFsdnewshdReporter Post FSDJhang PoliceRPO FaisalabadDeputy Commissioner FaisalabadShoaib Altafپنجاب پولیس پاکستانFirst Information ReportSocial Media JournalistsMuhammad Awais Sheikh 08/01/2026

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں *ڈرگ فری لیڈرز* کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی تقریب میں شرکت۔ اس موقع پر سی پی او صاحبزادہ بلال عمر ،ایس ایس پی آپریشنز فرقان بلال ، ایس پی لائلپور ٹاون عابدحسین ظفر اور دیگر پولیس افسران بھی موجود۔ترجمان آر پی او فیصل آباد نے کہا کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کو منشیات کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی دیں۔ترجمان منشیات کے خلاف آگاہی میں تعلیمی اداروں، اساتذہ اور والدین کو مؤثر کردار ادا کرنے کا پیغام۔ترجمان والدین اپنے بچوں کو منشیات سے دور رکھنے میں مثبت اور ذمہ دار قیادت کا کردار اداکریں ۔آرپی او تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پار ہےہیں۔آر پی او ریجن فیصل آباد کو جلد ہی منشیات سے پاک کر دیں گئے۔ آر پی او سہیل اختر سکھیرا محفوظ تعلیمی ماحول پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔ تمام تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات ہر صورت مضبوط ہونے چاہئیں۔آر پی او سہیل اختر سکھیرا @top fansFaisalabad PoliceToba Tek Singh PolicePunjab Safe Cities AuthorityCity Traffic Police, FaisalabadVoice of Ahmadpur Sial Chiniot PoliceCommissioner FaisalabadFsdnewshdReporter Post FSDJhang PoliceRPO FaisalabadDeputy Commissioner FaisalabadShoaib Altafپنجاب پولیس پاکستانFirst Information ReportSocial Media JournalistsMuhammad Awais Sheikh

30/12/2025

28/12/2025

RPO FSD SOHAIL AKHTAR SUKHERA

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Faisalabad
38000