18/03/2026
پیر سید شمس الدین شمس گیلانی گولڑہ شریف نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر صاحب کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر دیا
اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے ساتھ سردار اشعر حیات خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن-مرتضی ستی۔س -سردار محمد علی -خرم شہزاد۔ جمیل کیانی-مدثر نواز ملک۔ -خضر حیات نے بھی شرکت کی۔
پیر سید شمس الدین شمس گیلانی صاحب نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی پنجاب کی عوام کے لئے کی گئی کاوشوں کی تعریف کی
اور اٹک کے لیے شروع کیے گئے نیو پروجیکٹس ڈیلیسیس سنٹر پنڈی گھیپ ڈیلیسیس سنٹر فتح جنگ میڈیکل سینٹر ڈھرنال اور راولپنڈی، اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے بر وقت علاج کے لیے خصوصی توجہ اور حسن ابدال۔۔فتح جنگ کی عوام کے لئے الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کے لیے گورنر پنجاب کے اقدامات کو سراہا۔

18/03/2026
05/03/2025
05/08/2024
23/07/2024