Jamaat e Islami Fateh Jang

Jamaat e Islami Fateh Jang

Share

قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جائو

Photos from Jamaat e Islami Fateh Jang's post 22/04/2026

تمام مہمانوں کا شکریہ! 🌟

آج فتح جنگ میں 'بنو قابل' پروگرام کے حوالے سے ایک انتہائی پروقار اور کامیاب تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد اپنے شہر کے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی (IT) مہارتوں سے روشناس کروانا اور انہیں بااختیار بنانا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے مشکور ہیں فتح جنگ کے تمام معزز Influencers اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے، جنہوں نے ہماری دعوت پر لبیک کہا اور اپنی بھرپور شرکت سے اس تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ آپ لوگوں کا تعاون اس مشن کو گھر گھر پہنچانے میں ہمارا سب سے بڑا سہارا ہے۔
نوجوانوں کو ہنر مند بنانا ہی ہمارا اصل مقصد ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ فتح جنگ کی بااثر شخصیات اس نیک مقصد میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔
آئیے مل کر اپنے شہر کے مستقبل کو روشن اور 'قابل' بنائیں! 🇵🇰

06/04/2026
31/03/2026

الحمدللہ!
الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل فتح جنگ کے تحت
""بنو قابل ""کی لانچنگ تقریب
سردار امجد علی خان صاحب (امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک)کی زیر صدارت پیرا ڈائز شادی ہال میں منعقد ہوئی ۔۔
آنے والے معزز مہمانوں کو مولانا عبد المجید صاحب (امیر جماعت اسلامی تحصیل فتح جنگ)خالد محمود شادصاحب (امیر شہر) حافظ امتیاز علی ملک صاحب خوش آمدید کہا۔۔تقریب سے ڈاکٹر محمد اعجازصاحب (نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع اٹک)نے خطاب کیا۔شہر بھر سے نوجوانوں ۔اساتذہ کرام ،کاروباری حضرات نے شرکت کی۔۔جس میں مہمان خصوصی محترم عثمان آکاش صاحب (ڈائریکٹر بنو قابل راولپنڈی)نے پریزنٹیشن دی.اور بنوقابل کورس میں نوجوانوں کو رجسٹرڈ کرنے پرزور دیا۔۔دعا سے پروگرام کا اختتام ہوا ۔۔۔

Photos from Jamaat e Islami Fateh Jang's post 31/03/2026

الحمدللہ! الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل فتح جنگ کے تحت ""بنو قابل ""کی لانچنگ تقریب سردار امجد علی خان صاحب (امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک)کی زیر صدارت پیرا ڈائز شادی ہال میں منعقد ہوئی ۔۔آنے والے معزز مہمانوں کو مولانا عبد المجید صاحب (امیر جماعت اسلامی تحصیل فتح جنگ)خالد محمود شادصاحب (امیر شہر) حافظ امتیاز علی ملک صاحب خوش آمدید کہا۔۔تقریب سے ڈاکٹر محمد اعجازصاحب (نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع اٹک)نے خطاب کیا۔شہر بھر سے نوجوانوں ۔اساتذہ کرام ،کاروباری حضرات نے شرکت کی۔۔جس میں مہمان خصوصی محترم عثمان آکاش صاحب (ڈائریکٹر بنو قابل راولپنڈی)نے پریزنٹیشن دی.اور بنوقابل کورس میں نوجوانوں کو رجسٹرڈ کرنے پرزور دیا۔۔دعا سے پروگرام کا اختتام ہوا ۔۔۔
سوشل میڈیا جماعت اسلامی تحصیل فتح جنگ۔۔۔

Photos from Jamaat e Islami Fateh Jang's post 07/03/2026

""افطار پروگرام ""
جماعت اسلامی یوسی گلیال (نواں گراں ڈہوک ملکھ)میں درس قرآن اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔۔جسمیں درس قرآن مولانا عبد المجید صاحب (امیر جماعت اسلامی تحصیل فتح جنگ)نے دیا۔
سردار امجد علی خان صاحب (امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک)نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا ۔حاجی سمندر خان صاحب (امیر یوسی گلیال) نے بہت محنت کی۔یہ افطاری کا پروگرام میں مرد وخواتین کی بھرپور حاضری تھی۔
جماعت اسلامی تحصیل فتح جنگ

Photos from Jamaat e Islami Fateh Jang's post 08/02/2026

"ڈونر کانفرنس 15 فروری بروز اتوار"
جماعت اسلامی تحصیل فتح جنگ کے زیر اہتمام مسجد عثمان غنی میں مولانا عبدالمجید صاحب(امیر جماعت اسلامی تحصیل فتح جنگ)کی زیر قیادت ڈونر کانفرس کے انعقاد کے حوالے سے میٹنگ ہوئ جس میں تمام امراۓ یوسیز نے شرکت کی۔
خصوصی شرکت جناب سردار امجد علی خان صاحب (امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک)نے کی اور رہنمائ بھی کی

Photos from Jamaat e Islami Fateh Jang's post 18/01/2026

📍جماعت اسلامی پنڈ بہادر خان کے زیرِ اہتمام عوامی ریفرنڈم میں عوام کی بھرپور شرکت، پنجاب حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف واضح عوامی ردِعمل ہے۔ عوام نے ووٹ کے ذریعے ثابت کر دیا کہ اختیار عوام ہی کا حق ہے۔
بلدیاتی کالا قانون نا منظور
اختیار دو عوام کو، بدل دو نظام کو
#اٹک

Want your business to be the top-listed Government Service in Fatehjang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Fateh Jang
Fatehjang
43350