گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان گلگت بلتستان دوستوں کے ہمراہ خوبصورت لمحات سے لطف اندوز ہوتے ہوے
اس موقع پہ ڈویژنل صدر راولپنڈی سردار اشعر حیات خان،خرم شہزاد خان سابقہ ٹکٹ ہولڈر این ۔اے 49,
پی ایس او گورنر پنجاب سردار علی ملال اور دیگردوست بھی موجود تھے
Pakistan People's Party Attock
@PPPAttock
ہم نے سندھ بھر میں دل، جگر، گردے، کارنیا، کینسر سمیت دیگر مہنگی ترین بیماریوں کے علاج کے لیے مفت اسپتال قائم کیے ہیں، جہاں لاکھوں مریضوں کو بلا معاوضہ معیاری علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ انشاء ﷲ گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یہاں بھی سندھ کی طرز پر ایسے جدید اور مفت علاج کے اسپتال قائم کیے جائیں گے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی گلگت بلتستان میں 57 ویں سالگرہ
گلگت بلتستان کے ایک مقامی ہوٹل میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی 57 ویں سالگرہ کی ایک سادہ اور پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی 57 ویں بہار کا کیک کاٹا
اس خوشی کے موقع پر ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار اشعر حیات خان، پی ایس او (PSO) گورنر پنجاب سردار علی ملال، اور سابقہ ٹکٹ ہولڈر NA-49 خرم شہزاد خان بھی موجود تھے، جنہوں نے گورنر پنجاب کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کی درازیِ عمر و صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
31/05/2026
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی جانب سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے اعزاز میں پُرورقار عشائیہ
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی جانب سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید نیئر بخاری، روبینہ خالد، پی پی پی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار اشعر حیات خان، پی ایس او (PSO) گورنر پنجاب سردار علی ملال، اور سابقہ ٹکٹ ہولڈر این اے 49 خرم شہزاد خان سمیت پارٹی کے دیگر مرکزی عہدیداران نے بھی شرکت کی۔
عشائیے کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، گلگت بلتستان کے حالیہ الیکشن اور پنجاب کے مابین تعلقات کے فروغ اور تنظیمی معاملات پر گفتگو کی گئی
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی گلگت بلتستان کے خوبصورت ماحول میں سالگرہ کی تقریب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے دوستوں اور قریبی رفقاء کی فرمائش پر اپنی 57 ویں سالگرہ کا کیک گلگت بلتستان کے دلکش اور خوبصورت ترین مقام (لوئر کچورا جھیل/شنگریلا) میں ایک روایتی کشتی میں سوار ہو کر کاٹا۔
اس پُروقار اور یادگار تقریب میں ان کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار اشعر حیات خان، پی ایس او (PSO) گورنر پنجاب سردار علی ملال، اور این اے 49 سے سابقہ ٹکٹ ہولڈر خرم شہزاد خان بھی موجود تھے۔
وہاں موجود دوستوں نے قائدِ محترم اور عوامی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کو ان کی زندگی کی 57 ویں بہار پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی صحت، درازیِ عمر، اور مستقبل کی کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
31/05/2026
قائدِ محترم، گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر خان صاحب کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو! 🎂✨
عوام دوست سیاست کا درخشندہ ستارہ، مخلص اور عوام کے دلوں میں دھڑکنے والے ہمارے قائد کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ اللہ پاک آپ کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور آپ کا سایہ اور رہنمائی ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ (آمین)
منجانب:
طہران خان
سوشل میڈیا کوارڈینیٹر
صرف سیاستدانوں کا ہی احتساب کیوں؟
کیا ملک میں انصاف کا ترازو سب کے لیے برابر ہے؟ عوام، بیوروکریسی، پولیس اور نیب— ہر جگہ احتساب کی بات ہوتی ہے، لیکن جو حقیقی معنوں میں طاقتور طبقے ہیں، ان سے کوئی سوال کیوں نہیں پوچھتا؟
جب تک ملک کے تمام بااثر اور طاقتور اداروں کا بلا تفریق احتساب نہیں ہوگا، تب تک حقیقی انصاف کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں، لیکن قانون کی نظر میں سب کو برابر ہونا چاہیے۔
میں کسی کی تنقید یا منفی باتوں کی پرواہ نہیں کرتا، میں صرف اپنے ضمیر کے سامنے جوابدہ ہوں
31/05/2026
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے
سابق ایم این اے سردار ذوالفقار علی خان دولہہ سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن سابق ناظم راجہ غلام عباس سینئر نائب صدر ضلع چکوال چوہدری ساجد اٹھوال چوہدری مقصود نیلہ سردار علی رضا دولہہ کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pindi Road Fateh Jnag
Fatehjang
43350
