31/10/2026
تھانہ پولیس کھوئیرٹہ کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی
*شراب کے نشہ میں دھت شخص سے پستول 30 بور معہ 06 دانہ روند برآمد*
ملزم گرفتار
راجہ محمد افضال SHO تھانہ پولیس کھوئیرٹہ نے ہمراہ نفری پولیس کے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ساجد ولد عطل قوم ڈومال ساکن بگھت پور لاہور حال کھوئیرٹہ کو شراب کے نشہ کی حالت میں غل غپاڑہ کر تے ہوئے گرفتار کرکے ملزم سے پستول 30 بور معہ 06 دانہ روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔