PPP Digital District Thatta

Directions

PPP Digital District Thatta Official page of pakistan peoples party mirpur sakro🇱🇾

جشنِ عید میلاد النبیؐ کے بابرکت موقع پر امتِ مسلمہ اور بالخصوص سندھ سمیت پورے پاکستان کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک...
26/08/2026

جشنِ عید میلاد النبیؐ کے بابرکت موقع پر امتِ مسلمہ اور بالخصوص سندھ سمیت پورے پاکستان کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

Bilawal Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Asif Ali Zardari
Rais abdul ghani baghiar

صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا یومِ آزادی کا پیغام صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے قوم کو یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر دل ک...
14/08/2026

صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا یومِ آزادی کا پیغام
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے قوم کو یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے تحریکِ پاکستان کے رہنماؤں، اکابرین اور وطن کی خاطر جانیں نچھاور کرنے والے شہداء کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا۔
اپنے پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ آزادی اللہ تعالی کی ایک عظیم نعمت ہے، جس کی قدر کرتے ہوئے ہمیں اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونا چاہیے۔
ملک بالخصوص صوبہ سندھ کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور روشن مستقبل کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Happy independence day. Pakistan zindabad 🇵🇰🇱🇾Bilawal Bhutto ZardariFaryal TalpurPakistan Peoples Party - PPPAseefa Bhut...
13/08/2026

Happy independence day. Pakistan zindabad 🇵🇰🇱🇾
Bilawal Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Asif Ali Zardari
Rais abdul ghani baghiar

Happy independence day. pakistan zindabad 🇵🇰🇱🇾Bilawal Bhutto ZardariFaryal TalpurPakistan Peoples Party - PPPBakhtawar B...
13/08/2026

Happy independence day. pakistan zindabad 🇵🇰🇱🇾
Bilawal Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Pakistan Peoples Party - PPP
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Rais abdul ghani baghiar
Asif Ali Zardari

Happy independence day. pakistan zindabad 🇵🇰🇱🇾Bilawal Bhutto ZardariPakistan Peoples Party - PPPAseefa Bhutto ZardariFar...
13/08/2026

Happy independence day. pakistan zindabad 🇵🇰🇱🇾
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Asif Ali Zardari
Rais abdul ghani baghiar

ساکرو، 09 اگست 2026:صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی اور رئیس عبدالغنی بگھیاڑ نے درگاہ محمودانی کے سجادہ نشین اور سی...
09/08/2026

ساکرو، 09 اگست 2026:
صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی اور رئیس عبدالغنی بگھیاڑ نے درگاہ محمودانی کے سجادہ نشین اور سینئر استاد قادر مولیپوٹو کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔

انتهائي ڏک جي خبرميرپور ساڪرو جي متحرڪ سماجي علمي شخصيت سينيئر صحافي ۽ درگاھ پير محموداڻي جو گادي نشين قادر موليپوٽو ڪجھ...
09/08/2026

انتهائي ڏک جي خبر
ميرپور ساڪرو جي متحرڪ سماجي علمي شخصيت سينيئر صحافي ۽ درگاھ پير محموداڻي جو گادي نشين قادر موليپوٽو ڪجھ عرصو بيمار رهڻ بعد ڪراچي جي هڪ اسپتال ۾ لاڏاڻو ڪري ويو سندس جنازي نماز اڄ شام 6 وڳي درگاھ پير محموداڻي لڳ ميرپور ساڪرو ۾ ادا ڪئي ويندي
رب پاڪ مرحوم جي مغفرت عطا فرمائي ۽ سندس پونيئرن کي صبر و جميل جي توفيق عطا فرمائي
آمين

‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ کا یوم استحصال کشمیر پر پیغام کشمیری عوام کی ثابت قدمی، جرأت اور لازوال قربانیوں کو سلام ‏5 اگست 2...
05/08/2026

‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ کا یوم استحصال کشمیر پر پیغام

کشمیری عوام کی ثابت قدمی، جرأت اور لازوال قربانیوں کو سلام

‏5 اگست 2019ع تاریخِ عالم کا ایک سیاہ دن ہے: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏ اس دن بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو یکطرفہ طور پر ختم کیا: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏بھارت نے 5 اگست کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں، بین الاقوامی قوانین اور کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق پر حملہ کیا تھا: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏ گزشتہ سال معرکۂ حق میں پاکستان کی فتح نے مسئلہ کشمیر کو ایک بار پھر عالمی سطح پر نمایاں کردیا ہے: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏ 5 اگست کشمیر کی تاریخ کا ایک دردناک باب ضرور ہے، لیکن یہ دن نہ تو کشمیری عوام کی شناخت مٹا سکتا ہے: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏ 5 اگست کشمیریوں کے حوصلے کو شکست دے سکتا ہے نہ ہی ان کے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقِ خودارادیت کو ختم: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلۂ کشمیر کو پاکستان کی قومی پالیسی کا بنیادی ستون بنایا: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے جرأت اور عزم کے ساتھ اس مشن کو آگے بڑھایا: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ہر قومی اور بین الاقوامی فورم پر کشمیری عوام کی آواز مؤثر انداز میں بلند کر رہے ہیں: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏ صدرِ آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏صدرِ آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلۂ کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏ بھارت کے زیر تسلط کشمیر کی متنازعہ حیثیت ایک ناقابل تردید حقیقت ہے: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو کوئی طاقت مٹا نہیں سکتی: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ

‏ وہ دن بھی دور نہیں جب کشمیر یوں کی جدوجہد اور قربانیاں رنگ لائیں گی، مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارت سے آزادی ملے گی: ‏رئیس عبدالغنی بگھیاڑ
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Faryal Talpur
Mohsin House Nawabshah
Rais abdul ghani baghiar
Asif Ali Zardari
Ghulam Mustafa Samoon

27/07/2026

Bilawal Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Asif Ali Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Mohsin House Nawabshah
Rais abdul ghani baghiar

Address

Gharo

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital District Thatta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share