PTI District Ghizer

Directions Website

PTI District Ghizer This is an official page of PTI Ghizer for All Tehsil's of District Ghizer

07/10/2026

یہ قافلہ منزل کی جانب رواں دواں

05/10/2026

جنم دن مبارک کپتان
عوام گلگت بلتستان بلخصوص غذر آپ کے اس عظیم تحفے کا مشکور رہئے گی۔

18/09/2026

27 ستمبر عمران خان سے عہدِ وفا کا دن!

فیصلہ کن لانگ مارچ،
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کی قیادت میں گلگت بلتستان سے عوامی طاقت 27 ستمبر، اسلام آباد ان شاء اللہ!

لاہور سٹریٹ مومنٹیہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہےغلام تخت پر قابض ہیں شاہ قید میں ہے
15/09/2026

لاہور سٹریٹ مومنٹ
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پر قابض ہیں شاہ قید میں ہے

14/09/2026

پنجاب پر قابض تھیف منسٹر نے پستی کی تمام حدود کراس کر لی ہیں۔

ایک دوسرے صوبے کے موجودہ وزیر اعلیٰ کو اغوا کرنا وفاق پر حملہ اور اور بدترین گراوٹ ہے!

ایک طرف یہ دعویٰ کہ ہندوستان سے نہیں بلکہ اپنے ہی ملک کے لوگوں سے ڈر لگتا ہے، اور دوسری طرف یہ سستی اور گھٹیا حرکت—کیا اب اس پر بھی 'خود دفاعی' کا ڈرامہ رچایا جائے گا؟

14/09/2026

پہلے مجھے اغواء کیا پھر ان کو پتہ نہیں کہاں سے پریشر آیا کہ یہاں مجھے بغیر سیکورٹی چھوڑ دیا ایک صوبے کے وزیراعلی کو اغواء کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ان کا ارادہ پاکستان کو تقسیم کرنا ہے یہ تعصب پھیلانا چاہتے ہیں ۔ پنجاب کی جعلی وزیراعلی کا باقی صوبوں سے خطرے اور بھارت سے کوئی خطرہ نہیں ہے والا بیان بھی پاکستان کے خلاف سازش تھی اور یہ میرا اغواء بھی پاکستان کی سالمیت کے خلاف سازش ہے.
وزیراعلی سہیل آفریدی

14/09/2026

They kidnapped me and then threw me on the road here, you have to remain peaceful, all… more

14/09/2026

The inhumane treatment meted out to the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa by the fa… more

14/09/2026

Sohail Afridi, a soldier of Imran Khan, was given a grand welcome on his arrival at Ci… more

14/09/2026

Captain's players on the streets of Lahore received a warm welcome from the public, wi… more

Address

Ghizar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI District Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share