Sumal valley

Directions Website Contact the organization

Sumal valley This Page is created for the purpose of promoting the beauty and culture of the beautiful land sumal situated in ghizer gilgit-baltistan pakistan.

18/09/2026

Thank you for highlighting the issue❤️

18/09/2026

سُمال فٹبال کلب کے کوچ بوبر فٹبال ٹورنامنٹ کے لیے تیار! ⚽🔥

17/09/2026

❤️

شاکر حسین شاکر — خدمتِ انسانیت کا قابلِ فخر سپوتمولا آباد کے مشکل وقت میں شاکر حسین شاکر بھائی نے اپنے متاثرہ لوگوں کا د...
16/09/2026

شاکر حسین شاکر — خدمتِ انسانیت کا قابلِ فخر سپوت

مولا آباد کے مشکل وقت میں شاکر حسین شاکر بھائی نے اپنے متاثرہ لوگوں کا درد محسوس کیا اور عملی طور پر ان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ متاثرہ خاندانوں تک نقد امداد پہنچانے میں ان کا کردار ان کے خلوص، انسان دوستی اور اپنے لوگوں سے محبت کا واضح ثبوت ہے۔

ہم سمال مولا آباد کے متاثرہ خاندانوں کی جانب سے شاکر حسین شاکر بھائی،AKHS گلگت کے Alumni اور ان تمام دوستوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالا۔

اللہ پاک آپ سب کی اس نیکی کو قبول فرمائے، اجرِ عظیم عطا کرے اور علم، رزق، عزت اور کامیابی میں برکت دے۔

جزاکم اللہ خیراً۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

31/08/2026

سُمال ایف سی کی جانب سے ینگ فائٹر سندی کے خلاف ایک بہترین موقع ضائع کر دیا گیا۔

Best of luck boys❤️
29/08/2026

Best of luck boys❤️

📆Opening Match Schedule Announcement ⚽

⚽️

Moulabad football club ⚽
28/08/2026

Moulabad football club ⚽

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ میچ کے دوران اور پنالٹی کے وقت آپ جس نظم و ضبط اور اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرت...
25/08/2026

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ میچ کے دوران اور پنالٹی کے وقت آپ جس نظم و ضبط اور اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرتے رہیں، وہی آپ کو ایک اچھی ٹیم بناتا ہے۔

Better luck next time ❤️

Address

Sumal Valley Ghizer
Ghizar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sumal valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sumal valley:

Shortcuts

Share