GOJAL The Beautiful Valley Of Hunza

GOJAL The Beautiful Valley Of Hunza

Share

GOJAL IS LOCATED IN UPER HUNZA Gojal is located in upper Hunza, north of Gilgit in the far north of Pakistan near the borders with China and Afghanistan.

It is the largest tehsil of the Gilgit-Baltistan area of northern Pakistan. Gojal is a series of small and large valleys sharing borders with Hunza in the south, China in the north-east and Afghanistan in the north-west. Shishkat is the first village of Gojal. Except for the Shimshal, Misgar and Chipursan valleys, all the villages of Gojal can be seen from the Karakorum Highway (KKH), which crosses Gojal, entering China at the Khunjerab Pass.

26/05/2024

Ata abad lake

20/05/2024

ہنزہ (رشید برچہ) ہنزہ کا ایک گمنام قلہ پہلی بار عوام کی پہنچ میں۔یہاں سوال یہ ہے اتنے عرصے تک اس نایاب چیز کو بند رکھ کے ہنزہ کے ٹورزم کو کیوں تباہ کیا گیا۔
قلندرچی فورٹ کی تاریخ
ہنزہ کے دور افتادہ گاٸوں مسگر تاریخی لحاظ سے بہت ہی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ اس کی سرحدیں چین اور پاکستان کیساتھ لگنے کی وجہ سے قدیم زمانے میں ہنزہ سٹیٹ کی سرحدوں کو محفوظ رکھنا اشد ضروری اور انتہاٸی مشکل کام ہوتا تھا۔ ان سرحدوں کی دفاع کی خاطر مسگر کو 1844ء میں آباد کرایا گیا۔ اس سلسلے میں میرآف ہنزہ نے سنٹرل ہنزہ کے چاروں قباٸل سے چن چن کر لوگوں کو یہاں لاکر بسایا تاکہ سرحدپار سے ہونے والے حملوں کو روکا جاسکے۔
تاریخ کے مطابق برٹش نے ہنزہ کو 1892ء میں اپنے زیرتسلط لایا اور وخان کوریڈور کو کنٹرول کرنے کی خاطر 1930ء میں تاریخی قلندرچی قلعہ تعمیر کیا۔ مذکورہ قلعے کی سٹریٹیجیک لحاظ سے بھی ایک منفرد تاریخ ہے۔ یہ قلعہ روسو-برٹش وار کی تاریخ بھی اپنے اندر سمویا ہوا ہے۔ ٹوریزم کے لٸے قلعہ کھلنے سے ایک طرف اس کی تاریخ دنیا کے کونے کونے تک پہنچنے میں مدد ملے گی تو دوسری طرف ہنزہ کے دورافتادہ گاٸوں کے باسیوں کے لٸے کاروبار کا ایک نیا موقع ہاتھ آٸے گا۔
گاٸوں مسگر کی اہمیت حالیہ دنوں میں بڑھ گٸی ہے۔ اس کی وجہ کلک اور منتکا باس ہیں۔ دونوں قدیم سلک روٹ پاسز تاریم بیسن چاٸینہ جاکے مل جاتے ہیں۔ اس لٸے دونوں پاسز ٹریکنگ کے شوقین افراد کے لٸے بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان کو مزید پروموٹ کرنے کی بھی ضرورت ہے۔

04/05/2024

Gulmit Goz

Photos from GOJAL The Beautiful Valley Of Hunza's post 23/07/2022

View of pulpul and Ondra fort from Kamaris

17/06/2022

Behtareen view from Gulmit

12/12/2021
27/09/2021
21/04/2021

Sost the last town on KKH

16/04/2021

THE PASSU SUSPENSION BRIDGE

02/04/2021

Gulmit towards Passu cones

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


GOJAL The Beautiful Valley Of Hunza
Gilgit
15100