28/11/2025
اکبر آباد چھلت نگر سے تعلق رکھنے والے سوشل ورکر صابر حسن کی باصلاحیت اور باہمت بیٹی نوبل ویژن اکیڈمی چھلت کی جماعت دہم کی طالبہ علیزہ بتول نے پاکستان لیول کے تقریری مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد عالمی سطح کے مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے بیرون ملک عراق میں ہونے والے تقریری مقابلے کے لیے سلیکٹ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نگر اصغر خان احمد نے انہیں اپنے دفتر میں خوش آمدید کہا۔
انہوں نے علیزہ بتول کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا پوری قوم کے لیے مشعل راہ اور باعث فخر ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے علیزہ کی محنت، لگن اور کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مکمل معاونت اور تعریفی اسناد دینے کی یقین دہانی کرائی۔
Deputy Commissioner, Nagar
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
12/07/2024
شیخ علی حیدر (چئیرمین محرم کمیٹی) اکبر آباد کی سرپرستی میں کمیٹی کے وفد کا آج ایم ایل اے حلقہ-4 محمد ایوب وزیری، ایکزیکٹو انجینئر واٹر اینڈ پاور غلام مرتضیٰ اور ایس ڈی او ذاکر حسین کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ دوران ملاقات اکبر آباد میں پینے کے صاف پانی کی قلت کی وجہ سے درپیش مسائل کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی اور مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔
وفد نے متعلقہ حکام کو عوام کی مشکلات سے آگاہ کیا اور ان سے درخواست کی کہ جلد از جلد ان مسائل کا حل نکالا جائے تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ حکام نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ ان مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔
وفد نے ان مشکلات کے حل کے لیے اپنی مکمل حمایت اور تعاون کا یقین دلایا۔ انشاء اللہ جوانوں کے جذبے جوان رہے تو مزید مسائل کا حل نکلے گا۔ اللہ تمام جوانوں کی شرعی حاجات پوری فرمائے اور ہمیشہ اتفاق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
آج کی اس ملاقات سے ہمیں امید ہے کہ ہمارے علاقے کے مسائل جلد حل ہوں گے اور عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ہم سب کو مل کر اپنی کمیونٹی کی بہتری کے لیے کام کرنا ہوگا تاکہ ہمارے علاقے کی ترقی ممکن ہو سکے۔ اللہ ہمارے نیک ارادوں کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
19/01/2024
استاد محترم حیدر خان حیدر صاحب ہائی سکول چھلت نگر کاعلمی و ادبی مجلہ "سدرہ دانش" اقراء لائبریری اکبر آباد کو بطور تحفہ پیش کیا۔
دعا گو ہیں اللہ پاک استاد محترم کے علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
09/01/2024
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
(علامہ شیخ محسن نجفی)
24/12/2023
First Day:
Freelancing/ Digital Skills Orientation Session:
.
.
.
.
.
Deputy Commissioner, Nagar
.
.
.
.
.
13/12/2023
Al-Mehdi Welfare Organization Akbarabad is going to start digital skill / freelancing training for the youth of Tehsil Chalt Nagar in different domains for professional development and to enable them to earn from various online platforms.
Interested applicants are requested to fill out and submit the application forms before 20th December 2023.
Seats are limited, therefore, final list of successful candidates will be published shortly.
Please fill out the below-mentioned form to get enrolled in training.
https://forms.gle/2scFQdPjisFvPLy96