اک آزاد خیال

اک آزاد خیال

Share

حقیقی آزادی تک جہدوجہد جاری رہے گی ــــ�!!

17/01/2026

ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ شیعوں کا مسئلہ ہوتا تو اس وقت راجہ بازار میں احتجاج ہوتا ۔۔
اگر سنیوں کا مسئلہ ہوتا تو اتحاد چوک پر احتجاج ہوتا ۔۔
چونکہ یہ اجتماعی مسئلہ ہے جس کا براہ راست غریب عوام کو فائدہ ہے ۔۔
اس میں شیخ صاحب اور ملا صاحب کا کوئی مفاد نہیں ۔
سیاسی پنڈتوں کی بات نہ ہی کریں تو بہتر ہے یہ جھوٹے دعوے کرکے بھی 15 لوگ اکھٹے نہیں کرسکتے ۔۔
ہم جزباتی قوم ہے اور سڑکوں پر صرف تب نکلتے ہیں جب شیخ اور ملا صاحب کو اپنی کرسی ہلتی ہوئی نظر آتی ہے ۔۔
اسلام کو بچانے نکلے ہیں آو ہمارے ساتھ چلو ۔۔،

باقی ہسپتالوں سے ماں بہنوں اور ضعیف بزرگوں کو نکال باہر کیا جارہا ، وہاں دین اسلام کا کوئی حکم نہیں

نوٹ : ملا و شیخ کا بار بار تذکرہ کرنے کا مقصد واضع ہے
یہاں مقتدرہ کی ٹانگے بھی انہی سے کانپتی ہے اور مقتدرہ کے ہتھیار بھی یہی ہے
جن ہے زریعے دہائیوں سے عام عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا

نکلو ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کی بحالی کے لئے
نکلو غرباء کی خاطر

Photos from Kashrote Youth Organization's post 04/12/2025

♥️🤝
Kashrote Youth Organization

31/10/2025

All youth in gilgit must participate.
!

14/10/2025

ماشاءاللہ ❣️🚩

14/10/2025

حکومت کی جانب سے حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے دیا گیا ایک ہفتے کا الٹی میٹم ختم۔۔۔
قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے میں ملوث حملہ آوروں کو گرفتار کرنے میں مسلط کردہ حکومت تاحال ناکام ہوئی ہے۔۔۔

13/10/2025

مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا پھر بھی ہسپتال سے امن کا پیغام دے کر گلگت بلتستان کو آگ لگنے سے بچایا
گلگت بلتستان کے پائیدار قیام آمن کے لیئے امن معاہدے پر عملدرآمد ممکن بنایا جائے
گلگت بلتستان متنازعہ علاقہ ہے صوبہ نہیں بن سکتا ،گلگت بلتستان کو کشمیر طرز کا سیٹ اپ دے کر ٹیکس فری زون قرار دیا جائے
امیر تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان مولانا قاضی نثار احمد کا ہمالیہ میڈیا نیٹ ورک پروگرام میں دلچسپ اور کھری کھری گفتگو

10/10/2025

قائد محترم ـــــ!!
جوانوں کی محبت اور جذبات کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں ـــ!
مولائے کائنات سلامت رکھے ــــ!! 🫀🤝

10/10/2025

10/10/25

مذہبی مسلکی، تقسیم سے دور ہٹ کر
یہ مجھ سمیت ہر انسان کیلۓ ایک سبق ہے، کہ کبھی کسی کا برا مت سوچیے

جو مٹانے کیلۓ اس چوک پر آیا تھا، وہ خود اس چوک پر مٹ گیا، اور جس کو مٹانے کا منصوبہ تھا، وہ آج اسی چوک پر سے دوبارہ گزر رہا ہے

یہ دنیا مکافات عمل ہے، یہ قانون فطرت ہے، اس کو کوٸی بدل نہیں سکتا، یہ میرے لیے اپ کے لیے سب کیلۓ ایک سبق ہے

قانون فطرت کا ایک سبق

ومکرو، ومکر اللہ، واللہ خیر الماکرین

10/10/2025

Mashallah
~Safeer_e_Aman 🤝🫀

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gilgit