18/04/2026
*پریس ریلیز*
گلگت، 18 اپریل 2026: پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے سینیئر رہنما _واجد علی_ نے آئندہ عام انتخابات میں حلقہ 4 نگر سے حصہ لینے کے لیے آج اپنے کاغذات نومینیشن فارم متعلقہ ریٹرننگ افیسر کے دفتر میں جمع کروا دیے۔
کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر پارٹی کے مقامی عہدیداران، کارکنان اور عمائدین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے واجد علی نے کہا کہ وہ عوام کے مسائل کے حل اور علاقے کی تعمیر و ترقی کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گے۔
انہوں نے پارٹی قیادت اور حلقے کے عوام کے اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ کامیابی کی صورت میں نگر کے عوام کی بھرپور خدمت کی جائے گی۔آپ کا جذبہ، عوامی خدمت کا عزم، اور علاقے کی ترقی کا ویژن قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور نگر کے عوام کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین
Ali Wajid
28/11/2025
ہمارے پیارے دوست ساجد علی کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس پاکستان ڈسٹرکٹ نگر کے صدر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
07/09/2025
پاکستان مسلم لیگ ن نگر کی کابینہ کا اہم اجلاس۔
پاکستان مسلم ن نگر کو نگر میں مذید فعال کرکے مسلم لیگ ن نگر کے ترقیاتی منشور کو عوام الناس تک پہنچایا جائے گا۔ سینئیر رھنماوں کا کہنا تھا کہ نگر کے معروف عالم دین غلام حسین وجدانی کا سعودی عرب میں گرفتاری سے رہائی سمیت قائد محترم میاں نواز شریف کے ضلع نگر اور ن لیگ کے وفاق سے فنڈڈ ترقیاتی منصوبوں شاہراہ نگر اور شینبر روڑ کو دوسری جماعتوں کے الیکشن سلوگن کےطور استعمال کرنے نہیں دیا جائے گا۔ اب مسلم لیگ ن نگر اپنی ترقیاتی منصوبوں اور انقلابی منشور پر مسلم لیگ کو نگر میں سب سے بڑی اور مضبوط جماعت بنائیں گے۔اب نگر کی ترقی کوئی نہیں روک سکتا اور نہ ہی مسلم لیگ ن کے نگر کو دئے گئے منصوبوں پر کوئی تنظیم یا پارٹی اپنی سیاست چلا سکے گی۔---
Important meeting of Pakistan cabinet ofMuslim League-N Nagar .
Pakistan Muslim League-N Nagar will be made more active in the district and its developmental manifesto will be conveyed to the public. Senior leaders stated that the renowned religious scholar of Nagar, Ghulam Hussain Wajdani, was released after being arrested in Saudi Arabia. They further emphasized that the developmental projects funded by the federation through PML-N, such as the Nagar Highway and Shainbar Road, will not be allowed to be used as election slogans by other parties. Now, PML-N Nagar will make the party the largest and strongest in the district through its developmental projects and revolutionary manifesto. The development of Nagar can no longer be stopped, nor will any organization or party be allowed to politicize the projects given to Nagar by the PML-N
16/04/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ
پھکر نگر سے تعلق رکھنے والے ہر دل عزیز شخصیت فدا حسین ولد فدا علی طویل علالت کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ تمام بھائیوں اور دوستوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائیں پسمدگان کو صبر و جمیل عنایت فرمائیں__😭
پاکستان مسلم لیگ ن نگر
17/11/2024
صوبائی وزیر زراعت و خوراک انجینر محمد انور نے آج تھول نگر میں پکستان مسلم لیگ ن نگر کے صدر جاوید حسین کے چھوٹے بھائی سردار حسین کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی