02/11/2025
اقبال حسین حراموشی الیکشن 2026 سے قبل سیاسی جماعتوں کو پریشان کرنے کا بڑا فیصلہ........................................................................see more soon
Discussing Public issues and priorities. To share speeches and talk shows of Chairman Iqbal Hussain Haramoshi, a special analysis on politics and social issues.
Promoting tourism and adressing issues of tourist in Gilgit-Baltistan.
02/11/2025
اقبال حسین حراموشی الیکشن 2026 سے قبل سیاسی جماعتوں کو پریشان کرنے کا بڑا فیصلہ........................................................................see more soon
گلگت بلتستان کا قائم مقام وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟
ہم میں سے ہر بھٹکا ہوا شخص دوسرے کو راہ راست پر لانا چاہتا ہے۔
01/11/2025
ہر شخص کو چاہیے کہ وہ آزادی کے ہیروز کے نام لکھیں، اس علاقے کا نام بتائیں جہاں سے وہ تعلق رکھتا ہے۔
آغا راحت حسین نے کہا نوجوان سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے گریز کریں،کسی مسلک کے مقدسات کی توہین حرام ہے
آج کا دن گلگت بلتستان کے بہادر عوام کی اُس تاریخی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جب 1 نومبر 1947ء کو ہمارے آباؤ اجداد نے اپنی جرات، قربانی اور ایمان سے اس خطے کی آزادی کی بنیاد رکھی۔
30/10/2025
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔
میرے نہایت عزیز دادا محمد رضا(X-country manager PIAQatar) کے جواں سال بیٹا احمد رضا حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
خدا وند کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی ترین مقام عطا کرے اور غمزدہ خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین
26/10/2025
سن 1961 بلتستان کی نایاب تصویر ۔
15/10/2025
RIEP
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام نہ ملنے پر وائٹ ہاؤس نے نوبل امن کمیٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔