Shams Lone official

Shams Lone official

Share

وزیر داخلہ گلگت بلتستان 🇵🇰

Photos from Shams Lone official's post 01/11/2023

ایڈمین:- گلگت
(یکم نومبر ) جشن آزادی گلگت بلتستان کی تقریب کے دوران چیف منسٹر حاجی گلبر خان ، وزیر داخلہ شمس الحق لون اور گورنر مہدی شاہ کے ساتھ آرمی ہیلی پیڈ گلگت میں دوران پروگرام فائل فوٹو ۔۔

16/09/2023

انٹرنیٹ فور جی سروس پیر تک گلگت بلتستان میں بحال ہو گی ۔وزیر داخلہ شمس لون

07/09/2023

I have reached 20k followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

05/07/2023

پی ٹی آئی کے رہنما شمس الحق لون میڈیا سے بات کر رہے ہیں۔

23/06/2023

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

07/06/2023

نذیر ایڈووکیٹ 21 ووٹ سے اسپیکر منتخب

14/04/2023

Shukria

11/04/2023

ظلم پھر ظلم ہے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے
چوروں کا ٹولہ ڈکیٹ جعلی حکومت کے لٹیرو جتنا بس چلے ظلم کرتے جاؤ اور ہم سہتے جاینگے
ظلم کی رات چاہے جتنی بھی لمبی ہو آخر صبح ہو ہی جاتی ہے
انشاللہ اک اک لمحے کا حساب لینگے

15/03/2023

پولیس شیلنگ اور آنسو گیس کا مقابلہ کررہے ہیں اور فرنٹ فٹ پر موجود ہیں ہماری پارٹی کے کئی رہنما زخمی اور پولیس کی بربریت کے باعث بے ہوش بھی ہوئے ہیں ہم ہر مشکل وقت میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے امپورٹیڈ حکومت جتنا ظلم کرسکتی ہے کرے مگر ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
وزیرداخلہ گلگت بلتستان شمس لون کا زمان پارک لاہور سے پیغام

14/03/2023

الحمدُاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ستر سالوں سے استور ہیڈکواٹر کو مسلسل نظر انداز کر کے کھنڈرات میں تبدیل کر کے رکھا گیا تھا آج ہیڈکواٹر کآ فیز ون کا 36 کروڈ کی لاگت سے ٹینڈر ہو چکا ہے
انشاللہ بہت جلد اب کام بھی شروع ہو جایگا
جعلی داعوے اور لوگوں کو سبز باغ دکھانے والوں کے منہ پہ طمانچہ ہے
شمس لون آپکا خادم ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit